اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا امریکا دنیا کے سامنے امن کے نعرے لگاتا ہے لیکن عملی طور پر خود ہی دہشتگردی پھلا رہا ہے انہوں نے کہا کہ دنیا نے دیکھا کہ کس طرح امریکا نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ میں خلاف ورزی کی ہے جب کہ ایران نے ہر اس معاہدے کو بحال رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن امریکا نے جھوٹ بول کر دنیا کے سامنے اس بات کو ثابت کر دیا کہ امریکا کسی بھی ملک کے لئے قابل اعتماد نہیں ہے انہوں نے کہا کہ امریکا کے قول و فعل میں بہت تضاد ہے۔
اتوار, اگست 04, 2019 12:48
نصیحت واجبات میں سے ہے اور اس کا ترک کرنا شاید کبیرہ گناہوں میں سے ہو
اتوار, جولائی 28, 2019 02:55
حضرت امام خمینی (رح)، حضرات معصومین (ع) کے مکتب کے پروردہ اور ایک عالم اور قرآن کریم پر عمل کرنے والے اور اولیائے دین سے ایک ولی ہیں
بدھ, جولائی 24, 2019 12:38
یورپین ممالک کو اپنے کئے ہوے وعدوں پر عمل کرنا ہوگا اگر یورپین ممالک اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرتے تو ایٹمی معاہدے کو کوئی فائدہ نہیں
جمعرات, جولائی 18, 2019 12:46
ایران کے پاس اچھی انٹیلی جنس ہے اور اس کا یہ ٹیکنالوجی استعمال کرنا انتہائی متاثر کن امر ہے
منگل, جولائی 16, 2019 03:21
انقلاب اسلامی ایران کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سازشیں، اقدامات اور حکمت عملیاں گذشتہ چالیس برس سے جاری ہیں اور الحمد للہ یہ ناکامی سے دوچار ہیں
جمعرات, جولائی 11, 2019 03:23
صدر حسن روحانی نے کہا کہ اقتصادی جنگ جاری رہنے کے عالمی اور علاقائی سطح پر دیگر سنگین نتائج بھی برآمد ہوسکتے ہیں
پير, جولائی 08, 2019 10:20
برطانیہ نے ایرانی تیل بردار کشتی کو پکڑ کر مشترکہ ایٹمی معاہدے کو عملی طور پر نقض کردیا
هفته, جولائی 06, 2019 11:55