انقلاب کے سلسلہ میں امام خمینی(ره) کی نظر Maximalist ہے
بدھ, جنوری 20, 2016 03:44
امام فرماتے تھے: " عوام نے آپ لوگوں کو منتخب کیا ہے اگر عوام کا انتخاب نہ ہوتا تو تم یا تو جیل خانوں میں یا پھر جلاوطنی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوتے۔
منگل, جنوری 19, 2016 11:14
جو کامیابیاں ملی ہیں وہ استکباری محاذ کے سامنے استقامت و پائيداری کا نتیجہ ہے۔
منگل, جنوری 19, 2016 08:05
آیت اللہ سید حسن خمینی کے بقول " اگر ہم نے اخلاق سے کام لیتے ہوئے جھوٹ، دوسروں پر تہمت، لوگوں کی بدخواہی اور بے ادبی سے اجتناب کیا تو گویا ہم نے اپنے لئے نجات کا راستہ کھول رکھا ہے۔
اتوار, جنوری 17, 2016 11:07
اُن کے خلاف مبارزہ نہیں کرنا چاہیے
اتوار, جنوری 17, 2016 01:53
هفته, جنوری 16, 2016 08:50
اگر ہم چھوٹی باتوں سے پیدا ہونے والے اختلافات کو نظر انداز کرتے ہوئے، خـــــدا، قرآن، پیغمبر اور کعبہ جیسے بنیادی اور متفق علیہ مسائل پر اپنی توجہ مرکوز کریں تو جزوی اختلافات کو خود بخود گفتگو کے ذریعے حل کرسکتے ہیں۔
هفته, جنوری 16, 2016 06:18
ہم دنیا کو اپنے تجربات سے روشناس کرائیں گے
بدھ, جنوری 13, 2016 12:12