عمران خان؛ پاکستانی تحریک انصاف کا سربراہ
اتوار, جنوری 31, 2021 10:30
سانحہ مچھ کے متاثرین کا کوئٹہ شاہراہ پر میتوں کے ساتھ دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا، وفاقی وزرا اور صوبائی حکومت کی متعدد کوششوں کے باوجود مظاہرین نے مذاکرات سے انکار کردیا اور ہر قسم کے مذاکرات وزیراعظم کی آمد سے مشروط کردیے۔
منگل, جنوری 05, 2021 11:05
پاکستان کے وزیر اعظم نے اسلام کے خلاف بڑھتے رجحان سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی مشاورت اور بات چیت کی ضرورت پر زور دیا۔
بدھ, دسمبر 09, 2020 05:26
مڈل ایسٹ آئی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد فلسطین کے حوالے سے جناح کے نقش قدم پر چلتا رہے گا۔
منگل, نومبر 17, 2020 03:35
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے پر ایران کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں
جمعرات, نومبر 12, 2020 10:45
ایران کے وزیر خارجہ نے ان ہی موضوعات پر زور دیتے ہوئے اپنے دورہ اسلام آباد سے قبل ایک ٹوئیٹ میں لکھا ہے
بدھ, نومبر 11, 2020 10:12
عارف علوی نے کہا کہ عالمی طاقتوں نے اپنا اسلحہ فروخت کرنے کے لیے ایران ۔ عراق یہ جنگیں کرائیں
بدھ, ستمبر 23, 2020 11:30
پاکستان کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، شاہ محمود قریشی
منگل, جنوری 14, 2020 08:56