مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
استاد شیخ یوسف عابدی نے کہا کہ آیۂ تکمیل دین، الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی. غدیر خم کے مقام پر نازل ہوئی ہے
اتوار, جولائی 03, 2022 01:14
دین اسلام میں بعض ایسے دن ہیں جنہیں ایام اللہ کہا جاتا ہے ان میں عید فطر، عید قربان اور عید غدیر کا خاص مقام ہے لیکن تمام اعیاد میں جو مقام عید غدیر کو نصیب ہوا ہے وہ کسی دوسری عید کو نصیب نہیں ہوا اور یہی وجہ ہے کہ عید غدیر کو عید اکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ۱۸ ذی الحجہ کا دن عید غدیر کے نام سے مشہور ہے جو صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ دیگر مسلمانوں کے نزدیک بھی اسے روز عید شمار کیا گیا ہے۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اسے سب سے بڑی عید کہہ کر پکارا ہے،
بدھ, جولائی 28, 2021 11:11
فخر رازی اس آیت کے نزول کے دس اسباب بیان کرتے ہیں لیکن دسویں سبب میں لکھتے ہیں کہ یہ آیت حضرت علی (ع) کی عظمت اور فضیلت کے بارے میں نازل ہوئی ہے اور پورا واقعہ لکھا ہے
جمعه, اگست 31, 2018 12:53
رسول اللہ (ص): "من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ" جس کا میں مولا اور سرپرست ہوں، اس اس کا یہ علی مولا ہے۔
پير, ستمبر 11, 2017 11:57
هفته, ستمبر 02, 2017 06:03
جمعه, جون 17, 2016 05:17