علماء اور یونیورسٹیوں کے طلاب کے اتحاد نے دشمن کو اپنے مقصد میں ناکام بنا دیا ہے آج دشمن ان کے اتحاد کی طاقت کو سمجھ چکا ہے اور اسے معلوم ہو چکا ہے ااگر علماء اور نوجوانوں کے درمیان یہ اتحاد اسی طرح قائم رہا تو وہ اپنے ناپاک ارادوں میں کامیاب نہیں ہو سکتے لہذا وہ اب اس کوشش میں ہیں کہ اس اتحاد اوریکجہتی کو ختم کیا جاے لیکن ہماری ذمہ داری ہے کہ اگر اس انقلاب کو باقی رکھنا تو اس اتحاد کو باقی رکھنا ہو گا یہی یکجہتی اور اتحاد ہماری کامیابی کی وجہ ہے اگر ہمارے درمیان اتحاد اور یکجہتی نہ ہوتی تو ہم کامیاب نہ ہوتے۔
اتوار, مئی 31, 2026 12:03
اسلام تحرک کا مکتب ہے قرآن کریم تحرک کی کتاب ہے غیب سے طبیعت کی طرف حرکت مادیت سے معنویت کی طرف حرکت عدالت کی راہ میں حرکت اور عدل الہی کی حکومت کو برقرار کرنے کے لئے کوشش کرنا مکتب اسلام کی پہچان ہے
بدھ, مئی 27, 2026 05:33
ایران کے علاوہ امام خمینی (رح) کے دوسرے ممالک میں بھی نمائندہ علماء موجود تھے
پير, مئی 25, 2026 01:14
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن اور مرکز فقہی ائمہ اطہار(ع) کے سربراہ آیت اللہ محمدجواد فاضل لنکرانی سے بحرینی طلبہ اور فضلاء کے ایک گروپ نے قم میں ملاقات کی
پير, مئی 25, 2026 10:42
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین حیدر علی جلالی خمینی اپنی
جمعه, مئی 22, 2026 06:18
اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا کہ ہماری قوم کے علماء اور اور ہماری قوم کے دوسرے افراد نے شاہ کے دور میں بہت ساری مشکلات کا سامنا کیا ہے اور اس تحریک کو کامیا بنایا ہے لیکن ہماری قوم کی کامیابی کی وجہ ان کا اخلاص تھا ایران کی قوم نے اسلام کی خاطر قیام کیا اور اللہ پر توکل اور ایمان
جمعه, مئی 22, 2026 12:58
ایران میں انقلاب سے پہلے بھی بہت سے مفکرین حج کی عظمت و حقیقت کو واضح کرنے کے لیے زبان و قلم سے جدوجہد کرتے چلے آئے تھے
منگل, مئی 19, 2026 12:47
امام جواد علیہ السلام کی زندگی اور مجاہدانہ سیرت کو مقاومت، روشن خیالی اور فکری و ثقافتی جہاد کے ایک نمونہ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے
اتوار, مئی 17, 2026 10:06