امام خمینیؒ کے جامع زاویۂ نگاہ سے عاشورا کی معرفت پر زور

امام خمینیؒ کے جامع زاویۂ نگاہ سے عاشورا کی معرفت پر زور

حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام آج اپنے اوپر گریہ، اشک اور ماتم سے بڑھ کر اس بات کے منتظر ہیں کہ انہیں ہماری تربیت، سیاست، ثقافت اور انفرادی و اجتماعی طرزِ زندگی کی تشکیل میں مؤثر کردار ادا کرنے کا موقع ملے

هفته, جون 27, 2026 10:05

مزید
نام نہاد علماء

نام نہاد علماء

ان کے سیاسی نظریات پرتنقید کرنا جائز ہے

هفته, جون 13, 2026 02:11

مزید
حیدرآباد میں  امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر خصوصی اجتماع، ایرانی سفیر کی شرکت

حیدرآباد میں امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر خصوصی اجتماع، ایرانی سفیر کی شرکت

دکن میں عیدِ غدیر اور انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر حیدرآباد کے تاریخی دربارِ حسینی، پرانی حویلی میں ایک خصوصی اجتماع منعقد ہوا، جس میں ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی نے خصوصی شرکت کی۔

هفته, جون 13, 2026 12:05

مزید
لاہور میں امام حسین(ع) امن کانفرنس:محبت اہل بیت ایمان کا حصہ، مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے

لاہور میں امام حسین(ع) امن کانفرنس:محبت اہل بیت ایمان کا حصہ، مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے

شیعہ علماء کونسل ضلع لاہور کے زیر اہتمام امام حسین امن کانفرنس فوکل پرسن پنجاب قاسم علی قاسمی کی زیر صدارت سلمان فارسی آڈیٹوریم محمدی مسجد میں منعقد ہوئی

هفته, جون 13, 2026 09:33

مزید
جو قدم بھی اٹھاتے تھے، وہ خوشنودی خدا کے لئے اٹھاتے تھے

راوی: حجت الاسلام و المسلمین عبدالعلی قرہی

جو قدم بھی اٹھاتے تھے، وہ خوشنودی خدا کے لئے اٹھاتے تھے

امام خمینی (رح) جب مسجد سلمان فارسی میں تدریس کرتے تھے...

جمعه, جون 12, 2026 11:50

مزید
امام خمینیؒ کا اصل مقصد، مسلمانوں کو رنگ، نسل اور فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر ایک مضبوط امت بنانا تھا، مقررین

امام خمینیؒ کا اصل مقصد، مسلمانوں کو رنگ، نسل اور فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر ایک مضبوط امت بنانا ...

کراچی پاکستان کے تاریخی نشتر پارک میں آج، 7 جون 2026 کو، امام خمینیؒ کی 37 ویں برسی کے موقع پر "امام امت کانفرنس" کا عظیم الشان انعقاد کیا گیا

منگل, جون 09, 2026 09:35

مزید
ایران میں دہشتگردانہ کاروائیاں دشمنوں کی ہار کی نشانیاں ہیں: امام خمینی (رح)

ایران میں دہشتگردانہ کاروائیاں دشمنوں کی ہار کی نشانیاں ہیں: امام خمینی (رح)

آج الحمد للہ فوجی اور علماء کو ایک کمرے میں اک ساتھ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے یہ ہمدلی و یکجہتی اچھی ہے یا صہیونیزم کا زمانہ اچھا تھا جس میں حکومت نے عوام اور فوج کو الگ الگ کر رکھا تھا صہیونیزم نظام اور اسلامی حکومت میں یہی فرق ہے کہ انہوں فوج کو عوام کا دشمن بنایا ہوا تھا کیوں کہ انھیں اپنے کارناموں کی وجہ سے اس بات کا خوف تھا کہ کہیں یہ عوام ہمارے مظالم کی وجہ سے ہمارے خلاف قیام نہ کردے اسی لئے انہوں نے لوگوں کو ڈرانے کے لئے ایک فوج بنائی تھی لیکن آج اسلامی حکومت نے فوج اور عوام کے درمیان دوریوں کو ختم کر دیا۔

جمعرات, جون 04, 2026 10:09

مزید
Page 6 From 173 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >