انقلاب اسلامی پوری دنیا میں نور کی کرن بن کر چمکا جس نے ضلالت و تاریکی میں نور ہدایت کی شمع روشن کی۔ انقلابِ اسلامی نے عالمی استکباری قوتوں کے ظالمانہ طاغوتی نظام کو للکارا اور یہ انقلاب دنیا بھر کے مستضعفین و محرومین کی امیدوں کا مرکز بن گیا۔
بدھ, فروری 08, 2023 06:36
جس کی شان اور منزلت کے لیے غدیر خم جیسے میدان اللہ تعالیٰ کے حکم سے سجائے جائیں اور اس کے مولا ہونے کا اعلان کیا جائے، اسے علیؑ کہتے ہیں
جمعه, فروری 03, 2023 09:31
امام خمینی (رح) شہرت سے دور رہنا چاہتے تھے لہذا جب آپ کی کتاب تحریر الوسیلہ پہلی بار نجف میں طبع ہوئی تو ...
جمعه, جنوری 20, 2023 10:49
صحت مند معاشروں کےلئے ضروری ہے کہ عوام کو بہترین طبی سہولیات کے ساتھ ساتھ بیماریوں بارے بہتر آگاہی بھی فراہم کی جائے تاکہ عوام ایڈز جیسے موذی امراض سے بچ سکیں
پير, دسمبر 05, 2022 10:45
آخر میں کہا کہ معاشرے کی اصلاح کے لئے تنبیہ و تاکید ضرور البتہ تشدد کسی بھی طرح معاشرتی بگاڑ کےساتھ ساتھ غیر شرعی ہے
هفته, نومبر 26, 2022 10:13
امام خمینی (رح) کی فکر میں متعین اصولوں میں سے ایک غیب پر ایمان، خدا کی محضر میں حاضری اور خدا پر توکل ہے
پير, نومبر 14, 2022 10:18
ابھی تک ایسا معاشرہ تشکیل نہیں پاسکا ہے اور اس کی تشکیل کے لئے فضا بھی سازگار نہیں ہوئی ہے
بدھ, نومبر 09, 2022 09:18
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے تمام مسلمانوں کے لئے کہ عشق پیغمبر اکرم وحدت مرکز ہے
پير, اکتوبر 17, 2022 10:29