اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔
منگل, اگست 10, 2021 06:36
عزیزان گرامی! کعبہ عبادتوں کامرکز و قبلہ ہے اور اہلیبیت معرفتوں کا مرکز ہیں پوری دنیا میں مجالس کا اہتمام کیا جارہا ہے
پير, اگست 09, 2021 03:05
جب امام قم گئے اور استاد علامہ طباطبائی کے کوچہ میں سکونت اختیار کی
پير, اگست 09, 2021 10:01
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے قرآن و اہل بیت کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ علامہ عارف حسین الحسینی نے حق اور سچ کی بات کی
اتوار, اگست 01, 2021 10:57
شیخ زکزاکی ایک عظیم لیڈر ہیں، جنہوں نے اسلام اور مسلمانوں کیلئے بہت زیادہ قربانیاں دیں
جمعه, جولائی 30, 2021 10:24
عباسی خلیفہ مامون رشید حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت سے فراغت کے بعد یا اس لیے کہ اس پر امام رضا کے قتل کا الزام ثابت نہ ہو سکے یا اس لیے کہ وہ امام رضا کی ولیعہدی کے موقع پر اپنی بیٹی ام حبیب کی شادی کا اعلان بھی کر چکا تھا
منگل, جولائی 13, 2021 04:44
شہید علامہ حسن ترابی کی 15ویں برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ قرآنی و نبوی تصور کے مطابق امت مسلمہ در حقیقت امت واحدہ ہے
منگل, جولائی 13, 2021 02:24
حالات حاضرہ کے حوالے سےبات کرتے ہوئے آپ نے بیان کیا کہ احادیث میں زمانے کی شناخت کی بہت تاکید کی گئی ہے
هفته, جولائی 10, 2021 02:09