بدھ, اکتوبر 16, 2019 12:26
اربعین کے موقع پر پیدل چل کر سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی زیارت ایک طویل تاریخ پر مشتمل ہے
بدھ, اکتوبر 16, 2019 10:41
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ پہلا اربعین اور چہلم عاشورا کا انتہائی طاقتور ذریعہ ابلاغ تھا اور یہ چالیس روز بنی امیہ اور سفیانیوں کی ظلم و جور کی دنیا میں حق کی منطق کی فرمانروائی اور حاکمیت کے ایام تھے
بدھ, اکتوبر 16, 2019 09:03
منگل, اکتوبر 15, 2019 10:07
چہلم صرف سالوں کے دنوں میں ایک دن نہیں ہے بلکہ کروڑوں ذمہ دار انسانوں کی آنکھوں کے سامنے ایک ایسا آئینہ ہے جس میں مقصد عاشورا و تحریک عاشورا کی تصویر نظر آتی ہے۔
جمعه, اکتوبر 11, 2019 10:34
رہبرانقلاب اسلامی نے عالمی سطح پر تیز رفتار سائنسی ترقی کے ماحول میں ایران میں سائنسی ترقی کا عمل جاری رکھنے کو ضروری اور حیاتی قراردیا
جمعه, اکتوبر 11, 2019 09:44
امام خمینی(رح) اور مجاہدین کے درمیان کیسے روابط تھے؟
پير, اکتوبر 07, 2019 12:25
نجف اشرف کے گورنر نے اپنے پیغام میں کہا کہ عراق کی خفیہ ایجنسی نت نجف اشرف کے قدیمی بازار سے دھشتگردوں کے ایک گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے جو آیۃ اللہ سیستانی کے قتل کی سازش کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ اس انحرافی گروہ کے تمام اعضاء کو قتل کر لیا گیا جو اس وقت عراقی فوج کے زیر حراست ہیں۔
جمعه, اکتوبر 04, 2019 06:55