امام (رح) کی پیروی، عوام کی بہترین خدمت

خادم حرم مقدس امام خمینی:

امام (رح) کی پیروی، عوام کی بہترین خدمت

میں جن عرب زائرین کے لئے امام کی شخصیت کے بارے میں بتاتا ہوں، ان کو ابتدا میں یقین نہیں آتا ہے کہ امام کی زندگی اس حدتک سادھی تھی اور امام اس قدر عوام سے قریب اور عوام کے حامی تھے۔

جمعرات, اگست 27, 2015 02:05

مزید
اللہ تعالٰی کے تمام فرائض، ہم پراس کافضل وکرم ہیں

امام خمینی(رح) کے مکتبِ فکر کا ایک اور درس:

اللہ تعالٰی کے تمام فرائض، ہم پراس کافضل وکرم ہیں

''ہم جب تک اس دنیوی حیات کی قید میں ہیں، جب تک یہاں ہیں، اللہ تبارک و تعالٰی کی جانب سے ہمار ے ذمے کچھ فرائض ہیں اور ان ذمہ داریوں کو بجا لانے کے لئے ہمیں قیام اور جد و جہد کرنا چاہیئے۔

جمعه, اگست 07, 2015 03:14

مزید
ریڈیو ٹی وی پر ریاکاری اور دیکھاوا مذموم ہے

راوی : امام کی بہو فاطمہ طباطبایی

ریڈیو ٹی وی پر ریاکاری اور دیکھاوا مذموم ہے

آپ ریاکاری اور تظاہر نمائی کو فروغ دے رہے ہیں

منگل, جون 30, 2015 07:57

مزید
کیوں لوگوں کو ریاکاری پر مجبور کرتے ہیں ؟

امام خمینی(رح) :

کیوں لوگوں کو ریاکاری پر مجبور کرتے ہیں ؟

جمہوری اسلامی کے عظیم بانی بالکل اجازہ نہیں دیتے تھے کہ میڈیا کے ذریعہ لوگوں میں ریاکاری کی فضا ایجاد اور اسے فروغ دیں ۔

جمعرات, جون 25, 2015 11:01

مزید
Page 3 From 3 1 | 2 | 3