میں ایک طرح خوشحال بھی ہوں اور ایک طرف سے پریشان بھی ہوں آج مجھے خوشی ہے کہ جوان اسلام کی خاطر اپنی جان تک قربان کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن میں اس انقلاب کے مستقبل کے بارے میں پریشان ہوں ہمیں اب پہلے سے زیادہ خطرہ ہے پہلے ہمیں دشمن کے بارے میں علم تھا لیکن اب ہمارے دشمن اپنی مخفی گاہوں سے اس انقلاب کو نقصان پہچاننے کی کوشش کریں گے مجھے امید ہے جس طرح خواتین نے اس انقلاب کو بنایا ہے اسی طرح وہ اس انقلاب کی حفاطت بھی کریں گی ایران کی تمام عورتوں کا اسلامی جمہوری ایران پر حق ہے۔
هفته, اپریل 06, 2019 06:42
ا اس انقلاب کی حمایت اور حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
هفته, مارچ 30, 2019 04:48
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بارگاہ رضوی میں زائرین اور مجاورین کے عظیم اجتماع سے خطاب میں اغیار کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے دفاعی بنیادوں کی تقویت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔
جمعه, مارچ 22, 2019 01:55
نماز جمعہ اور جماعتوں سے کہ نماز کا سیاسی رخ بیان کرتی ہیں، سے ہرگز غفلت نہ ہو کیونکہ یہ نماز جمعہ جمہوری اسلامی ایران کے لئے خدا کی عظیم ترین عنایت ہے
منگل, جنوری 29, 2019 10:53
سارے دن خدا کے ہیں لیکن کچھ دنوں میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے انھیں یوم اللہ کہا جاتا ہے لہذا اربعین حسینی بھی یوم اللہ میں سے ایک ہے کیوں کہ اس دن امام حسین علیہ السلام دلوں کو اپنی طرف جذب کرتے ہیں اور اربعین حسینی ہمیں شھداء کی یاد منانے کا درس دیتی ہے۔
منگل, اکتوبر 30, 2018 10:19
اربعین کا عظیم اجتماع اس وقت عالم اسلام کی ایک نشانی اور علامت میں تبدیل ہوگیا ہے کہ جو درحقیقت ظلم سے مقابلے کے خلاف انسانی معاشروں اور مسلمانوں میں بیداری کے پہلو کو آشکارا کر رہا ہے
پير, اکتوبر 29, 2018 09:43
امام خمینی(رح) کے نام کے ساتھ امام حسین (ع) کا نام بھی لیتے تھے
جمعرات, جون 21, 2018 12:12
امام خمینی: اگر تم نے میرے لئے کوئی سادہ سا گھر تلاش نہ کیا تو میں قم چلا جاﺅں گا اور وہاں درس و تدریس کا سلسلہ پھر سے شروع کردوں گا؛ تم جانو اور تمھاری حکومت۔۔۔
منگل, فروری 13, 2018 11:19