حضرت زینب 15/ رجب سن 63/ ھ ق کو اپنے معبود حقیقی سے جا ملیں۔ ایسی شیر دل خاتون جس نے تحریک عاشورا کے بعد اس کی تعالی ذمہ داری اپنے کاندھوں پر لی اور اس قیام کی علمبردار تھیں۔
هفته, جنوری 27, 2024 10:48
اور کس نے آپ کے ساتھ ناروا سلوک کئے، کس نے آپ کے گھر کا دروازہ جلایا، کس نے آپ کے پہلو کو شکستہ کی؟ کس نے آپ کے شکم میں موجود بچے کو شہید کیا؟ وجہ کیا تھی؟
هفته, دسمبر 16, 2023 09:22
اگرچہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا معصوم ہیں اور گناہوں کی مرتکب نہیں ہوتیں لیکن وہ نبی نہیں ہیں
جمعرات, دسمبر 14, 2023 09:37
سیدة نساء العالمین وہ باعظمت خاتون ہیں، جو حسِ لطیف، پاک معدن، دریا دل اور نورانیت سے سرشار اور عقلِ کامل کی مالک ہیں
بدھ, دسمبر 13, 2023 09:01
حضرت امام حسن عسکری (ع) لوگوں، یہاں تک کہ اپنے مخالفین کے نزدیک، بھی قابل احترام اور تعظیم تھے اور عالم یہ تھا کہ دشمن نہ چاہ کے بھی آپ کا احترام کرتا تھا
منگل, اکتوبر 24, 2023 02:57
صحیح ترین نظریہ کے مطابق آپ کا قاتل ملعون معتمد عباسی ہی تھا
هفته, ستمبر 23, 2023 12:32
حضرت علی بن الحسین (ع) خداوند قدوس کی اس کے بندوں پر ایسی عظیم نعمت ہیں
اتوار, اگست 13, 2023 10:16
نوحہ و ماتم، گریہ و زاری روز تخلیق اور خلقت آدم سے چلی آرہی ہے۔ یہ نیک افراد، باکردار لوگوں، اولیائے الہی اور انبیائے عظام کی سیرت ہے
پير, جولائی 17, 2023 09:43