اسلام تو یہ چاہتا ہے کہ مسلمان مرد اور عورت چین و سکون کے ساته زندگی بسر کریں اور ان کی آنکهیں اور کان غلط کاموں سے محفوظ رہیں۔
جمعه, فروری 13, 2015 11:32
آج امام خمینی(رہ) کا فرزند یہاں آیا اور آپ، اس سے محبت کا اظہار کررہے ہیں، لیکن کیا پیش آیا تها کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے اهلبیت علیہم السلام کو وہ لوگ قتل کردیتے ہیں جو ان پر صلوات بهیجتے تهے؟
جمعرات, جنوری 01, 2015 06:23
البتہ شیعہ سنی دونوں کو اس بات کا خیال رکهنا چاہئے کہ آج عالم استکبار کا ہدف امت مسلمہ کے درمیان اختلاف ڈالنا ہے۔ لہٰذا اس دشمن سے دهوکہ نہ کهائیں۔
جمعرات, نومبر 06, 2014 11:30
خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19
گونجتی ہے آج بهی تیری صدائے اتحاد /ـ/-/ تیری کوشش تهی مسلماں ہوں فدائے اتحاد
پير, ستمبر 08, 2014 10:09
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: اسلام نے تمام مذاہب اسلامیہ کو حبل الہی سے متمسک رہنے کی دعوت دی ہے اور اس دستور الہی سے سر پیچی جرم ہے، گناہ ہے۔ دستور اسلام ہے کہ ہم سب ''معتصم بہ حبل اللہ'' رہیں۔
هفته, ستمبر 06, 2014 09:04
امام خمینی(رہ) جیسی عظیم شخصیت کی زندگی اس قدر سادہ تهی۔ مجهے معلوم تها کہ امام(رہ) کی جائے سکونت کچه ایسی ہی ہوگی کیونکہ امام(رہ) کوئی مادی پرست انسان نہ تهے بلکہ آپ بطور کامل ایک معنوی اور روحانی فرد تهے۔
جمعه, جولائی 18, 2014 12:21
دہشتگرد ایک ایسے رحمانی دین کے نام پر جنایتوں کے مرتکب ہوتے ہیں جس کے پیغمبر کی رسالت لوگوں کو عشق،محبت اور آپسی تعاون پر منحصر تهی۔اس اقدام کے نتیجہ میں مختلف اقوام وملل کا اسلام سے متنفر ہونا۔
پير, جولائی 07, 2014 12:25