تفسیر قرآن میں اس نظرئیے کے خاص اثرات و لوازمات ہیں
جمعرات, دسمبر 29, 2016 10:46
انسان کی آرزوؤں کی کوئی حد نہیں ہے اور یہ چیز بنی نوع انسان کے لالچ کا سبب بنتی ہے
هفته, نومبر 12, 2016 12:02
سید روح اللہ الموسوی جو عالم سیاست و فقاہت میں امام خمینی (ره) کے نام سے بے نظیر شہرت رکھتے ہیں، مربی اخلاق بھی تھے۔ وہ دنیائے عرفان میں بھی ایک بلند مقام کے حامل تھے۔ عام لوگ انہیں اس پہلو سے بہت کم جانتے ہیں۔ ہم سطور ذیل میں ان کی عرفانی شخصیت کے بعض پہلوؤں کا ذکر کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کے مکتب عرفانی کا مختصر تعارف کروائیں گے
پير, جولائی 25, 2016 08:05
امام کی خواہش یہ تھی کہ یہ جنگ، صدام کی نابودی پر منتہی ہو اور خدا کی مشیت یہ تھی کہ اس قرارداد کی منظوری سے امام کی خواہش پوری ہوجائے۔
هفته, جولائی 23, 2016 10:57
جس کی دوش پر انسان کی تعلیم وتربیت اور استادی کی ذمہ داری ہوتی ہے اسے بڑی مہارت اور قوت کا مالک ہونا چاہئے تاکہ آسا نی سے اپنی ذمہ داری کو نبھاسکے اس کی ہدایت ونصیحت اس ا نداز سے ہو نی چاہئے کہ اس کے برے نتائج برآمد نہ ہو
جمعرات, مئی 26, 2016 12:02
آپ تہذیبِ نفس کے ساتھ سیاسی فعالیتوں سے غافل نہیں رہے۔
بدھ, اپریل 27, 2016 10:09
میں دوسرے طالب علموں کی مانند ایک طالب علم ہوں
بدھ, اپریل 20, 2016 01:25
" شجاعت، عفت، سخاوت، عدالت جو تمام نفسانی فضائل کی ماں اور مرکز ہے، حب دنیا کے ساتھ ہرگز جمع نہیں ہوسکتیں "
جمعرات, ستمبر 17, 2015 12:51