یہ لوگ مذاکرات کے ذریعے قدس کو آزاد کرانا چاہتے ہیں لیکن اگر تاریخ پر نگاہ ڈالیں گے تو معلوم ہو گا کہ صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں نے ہمیشہ مذاکرات سے غلط فائدہ اُٹھا کر اپنے اہداف کو حاصل کیا ہے
اتوار, مئی 01, 2022 07:22
آج یوم القدس ہے، آج یوم الاسلام ہے۔ آج یوم اللہ ہے، آج یوم حمایت مظلومین جہان ہے
هفته, اپریل 30, 2022 12:32
دنیا بھر کے روزہ دار مسلمان عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مظلوم فلسطینیوں کیساتھ اظہارِ یکجہتی اور غاصب صیہونی حکومت کیخلاف اپنی نفرت کا اظہار کر رہے ہیں
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب کے دوسرے حصے میں عربی زبان میں گفتگو کی
هفته, اپریل 30, 2022 12:04
هفته, اپریل 30, 2022 11:00
هفته, اپریل 30, 2022 10:01
هفته, اپریل 30, 2022 10:00
ندوستان میں جامعۃ المصطفی العالمیہ کے نمائندے حجہ الاسلام والمسلمین رضا شاکری صاحب نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ امام خمینی(رح) نے فرمایا تھا کہ یوم قدس ایک عالمی دن ہے یہ صرف قدس سے مخصوص دن نہیں ہے بلکہ یہ مستکبرین سے مقابلے کا دن ہے یوم القدس انسان اور اس کی آزادی کے احترام کی علامت ہے۔
جمعرات, اپریل 28, 2022 07:38