انقلاب اسلامی ایران، تمام مسلمانوں کی تحریکوں کا مرکز ہے: مولانا جعفری
هفته, فروری 18, 2017 11:18
شہید راہ خدا علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی کی مناسبت سے شہید کے افکار اور کردار پہ مبنی معروضات پیش ہیں تاکہ ہم شہید کے نورانی کردار و سیرت کو اپنی زندگی کے مشعل راہ بنا سکیں
منگل, اکتوبر 04, 2016 11:26
اتوار, ستمبر 04, 2016 12:02
وہ اکثر ہمیں بھی ذکر کرتے تھےکہ امام خمینی سے مل کر انہیں نئی طاقت ملتی ہے۔
اتوار, مئی 29, 2016 07:49
غم کی اس گھڑی میں تمام متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس حادثے پر پورا عالم اسلام سوگوار ہے۔ علامہ نقوی
جمعه, ستمبر 25, 2015 10:52
آج کی مشکلات کا حل فکر شہید حسینی پر مشتمل ہے۔ یہ فکر جس کو ولی فقہہ کی تائید حاصل ہے، جس کے بارے میں امام خمینی نے فرمایا کہ اس فکر کی حفاظت کریں، یہ وہ فکر ہے جس پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی۔
جمعه, اگست 07, 2015 01:50
شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے بانی تھے۔ آپ فکر امام خمینی کے خالص اور سچے پیرو تھے اسی لیئے شہید عارف حسین الحسینی پاکستان کو عالمی استعمار کے چنگل سے آزادی دلوانا چاہتے تھے۔
جمعرات, اگست 06, 2015 09:26
جب امام خمینی ایران سے جلا وطن ہو کر عراق تشریف لے گئے تھے ان کی انقلابی تحریک کا حصہ ہوتے تھے اور اکثر و بیشتر نماز امام خمینی کی اقتدا میں ادا کرتے... جب پاکستان تشریف لائے تو ان کے پاس امام خمینی کا وکالت نامہ و نمائندگی کا خصوصی خط تھا۔
منگل, اگست 04, 2015 12:19