میں اس عظیم کامیابی کے موقع پر، ایرانی قوم کو مبارکــــباد پیش کرتا ہوں۔
پير, فروری 09, 2015 06:32
امام خمینی(رہ) تنہا ڈٹ گئے، لیکن امام تنہا نہ تهے، امام راحل نے افراد کی تربیت کی تهی۔ امام خمینی(رہ) نے پیغام دیا کہ مدرسہ فیضیہ کے سانحہ کو ہائی لائٹ کیا جائے۔
هفته, فروری 07, 2015 09:50
امام خمینی(رح) کا گهر، نجف اشرف کے پرانے اور جنوبی علاقہ، شارع الرسول کی غربی سمت، امیر المؤمنین(ع) اور مرحوم علامہ امینی(رہ) کے مزار سے نزدیک میں واقع ہوا ہے۔
اتوار, فروری 01, 2015 11:55
میرے عزیز دوستو! اپنے آپ کو اسلام اور قوم کی خدمت کے لئے آمادہ کریں، اللہ کے بندوں کی خدمت کے لئے جو درحقیقت اللہ کی خدمت ہے، کمر بانده لیں۔
بدھ, جنوری 28, 2015 04:27
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: مناجات اور ائمہ مسلمین(ع) کی دعائیں نہ صرف راہنما ہے بلکہ کمال منزل تک ہدایت فرماتے ہیں۔
جمعه, جنوری 23, 2015 08:57
حضرت عیسی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے قم میں امام خمینی (ره) سے ملاقات کے لئے آنے والے عیسائی پادریوں کے وفد سے آپ کا خطاب...
بدھ, جنوری 21, 2015 12:10
جب یہ طے پایا کہ ملک کے بنیادی آئین کے مطابق صاحبان مناصب عظمیٰ اپنی ملکیت کا اعلان کریں تو سب سے پہلے امام بزرگوار(رح) نے خود اپنی اور اپنے متعلقین کی ملکیت کا اعلان فرمایا۔
هفته, جنوری 17, 2015 08:44
وہ خانہ حسین(ع) کی حسین یادگار ہے // وہ زہرہ رو تو زہرا(س) کے چمن کی اک بہار ہے
بدھ, جنوری 14, 2015 06:11