ہمیشہ ہمیں خداوند عالم کا شکر گزار رہنا چاہئے کہ ہم اس ملک میں ایک دوسرے کے ساته بغیر کسی مذہبی تعصب کے، ایک دوسرے کے ساته، آرام اور چین وسکون کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
منگل, جنوری 06, 2015 06:33
وہ خمینی بنا دین کا پاسباں // جس کی رگ رگ میں تهی بوذری، قنبری
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:29
امام خود ایک حقیقی شیعہ تهے اور ان کے ذریعے سے حقائق شیعہ کی شناخت کی جاسکتی ہے
منگل, دسمبر 30, 2014 01:56
ہم اس عصر میں رہ رہے ہیں جسمیں اقوام متحدہ حقوق بشر کو پائمال کرنے والے بڑے بڑے جنایتکاروں کے ظالمانہ منافع کا نگہبان اور ان کے اور ان سے وابستہ افراد کے ظلم و ستم کا حامی ہے .....
منگل, دسمبر 30, 2014 01:44
عدالت ایک ایسا لفظ ہے جو ستم، بیداد اور ظلم و جور کے مقابلے میں بولا جاتا ہے اور لغت میں قسط، انصاف، مساوات، حق، راست، درست، برابر، میانہ روی، میزان اور افراط و تفریط کے درمیان ایک امر کے معنی میں بولا جاتا ہے.....
منگل, دسمبر 30, 2014 01:37
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا!
پير, دسمبر 29, 2014 07:27
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!
اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14
یہ تو اسلام کے ساته سازگار نہیں! ایک شخص اسلامی جمہوریہ میں، جمہوری اسلامی کا ایک پاسبان ظلم کرے، پاسدار جمہوری اسلامی جو اسلام کی پاسداری کرنا چاہئے، خدا کے بندوں پر ظلم کرے۔
جمعرات, دسمبر 25, 2014 08:16