محمد امین شریفی
هفته, اگست 20, 2016 11:39
انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔
پير, مارچ 14, 2016 05:38
امام خمینی(ره) کی نگاہ میں اسلامی انقلاب کا ایک مقصد آزادی کاحصول ہے
هفته, فروری 06, 2016 11:23
جادۂ صداقت میں جان دی خمینی نے // کیا حیات پائی ہے دائمی خمینی نے
بدھ, جنوری 27, 2016 04:06
جمعه, ستمبر 11, 2015 01:07
امام خمینی رہ نے ظالم کے خلاف قیام کرنے اور حق کے لیے اپنا تن من دھن قربان کرنا نواسۂ رسول حضرت امام حسین ع سے سیکھا اور اسے عملی زندگی میں استعمال کیا۔
جمعه, جولائی 24, 2015 03:04
امام خمینی (رہ) جن کی پیغمبرانہ سیرت اور مرسلانہ کرادر، عہد حاضر میں اسلام و قرآن کی تجدید حیات کا موجب بنا، اس بات میں کسی کو شک نہیں کہ امام خمینی (رہ) نے اسلام کے نیم جاں پیکر میں نئی روح پھونک کر اسلام اور مسلمانوں کو سربلندی اور سرفرازی عطا کی۔
اتوار, مئی 17, 2015 11:57
امام(رح) نے دنیا کے مستکبروں کو للکارا اور اس کے رعب و دبدبے سے مستکبروں اور طاغوتوں کی انحرافی آوازیں ان کے گلے میں دب کر رہ گئیں۔
بدھ, فروری 04, 2015 09:28