سید الشہداء  (ع)کے ایک خطبے سے استدلال

سید الشہداء (ع)کے ایک خطبے سے استدلال

سلطان جائر جو بھی کام کررہا ہے یہ خاموش ہے، لہذا (آخرت میں) اس کا مقام بھی وہی ہے جو اس سلطان جائر کا ہے

اتوار, اکتوبر 04, 2015 11:39

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امام خمینی(رح)، انقلاب اسلامی اور اسلامی بیداری

امام خمینی(رح)، انقلاب اسلامی اور اسلامی بیداری

امام خمینی رہ نے ظالم کے خلاف قیام کرنے اور حق کے لیے اپنا تن من دھن قربان کرنا نواسۂ رسول حضرت امام حسین ع سے سیکھا اور اسے عملی زندگی میں استعمال کیا۔

جمعه, جولائی 24, 2015 03:04

مزید
سیرت رسول اکرم (ص) اور افکار امام خمینی(ره)

سیرت رسول اکرم (ص) اور افکار امام خمینی(ره)

امام خمینی (رہ) جن کی پیغمبرانہ سیرت اور مرسلانہ کرادر، عہد حاضر میں اسلام و قرآن کی تجدید حیات کا موجب بنا، اس بات میں کسی کو شک نہیں کہ امام خمینی (رہ) نے اسلام کے نیم جاں پیکر میں نئی روح پھونک کر اسلام اور مسلمانوں کو سربلندی اور سرفرازی عطا کی۔

اتوار, مئی 17, 2015 11:57

مزید
میلاد حضرت عیسیٰ مسیح(ع) کی مناسبت سے امام خمینی (ره)کا پیغام

میلاد حضرت عیسیٰ مسیح(ع) کی مناسبت سے امام خمینی (ره)کا پیغام

خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!

اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14

مزید
 شاه خالد کو امام کا جواب

شاه خالد کو امام کا جواب

شاه خالد نے امام خمینی (ره) کو ایرانی حجاج کے مظاهرے جو آمریکا اور صهیونیست کے خلاف تهے ایک مضحکہ خیز خط لکها جس کے متعلق امام نے اس طرح شاه خالد کو جواب دیا.

اتوار, اکتوبر 12, 2014 11:16

مزید
جہاد و انقلاب کے محاذ پر

جہاد و انقلاب کے محاذ پر

رضا خان اپنی بیس سالہ بادشاہت کے دور میں ایران کی زرخیز اراضی کے آدهے حصّے پر قابض ہوا اور سرکاری طور پر ان زمینوں کے ملکیتی حقوق اپنے نام پر منتقل کئے

پير, جون 09, 2014 01:42

مزید
Page 6 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6