آیت الله حسین نوری ہمدانی نے کہا کہ ہماری ذمہ داری صرف درس و تدریس اور ہاسٹل میں بیٹھ کر اکیلے علم سیکھنا نہیں ہے
جمعه, مارچ 03, 2023 09:28
مجھے یاد ہے کہ میری طالب علمی کی ابتداء تھی
جمعرات, فروری 23, 2023 10:56
کربلا کے علمدار اور اہل حرم کے محافظ اور پاسدار حضرت عباس(ع) کے خصوصیات اور فضائل بہت ہیں کہ آپ کے القاب و کنیت انہی کی عکاسی کررہے ہیں
جمعرات, فروری 23, 2023 10:31
اتوار, فروری 19, 2023 10:00
هفته, فروری 18, 2023 02:29
حضرت زینب (س) نے عبداللہ بن جعفر طیار سے شادی کی اور ان سے چار بیٹے پیدا ہوئے
اتوار, فروری 05, 2023 10:26
مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
هفته, فروری 04, 2023 11:30