امام خمینیؒ کی فکر اور گفتگو نے نہ صرف ہمارے خطے بلکہ پوری دنیا کے نوجوانوں کے دل و دماغ پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ ان کے بقول امام خمینیؒ کا پیغام آج بھی زندہ ہے، ظلم کے خلاف جدوجہد کی رہنمائی کرتا ہے اور ایک نئی تہذیب کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔
بدھ, ستمبر 03, 2025 07:00
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ہفتۂ دولت کے آغاز پر پیر کی صبح (۳ ستمبر) حضرت امام خمینیؒ کے مرقد پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور امام انقلاب اسلامی و شہداء کے ساتھ تجدیدِ عہد کیا
منگل, اگست 26, 2025 06:58
بدھ, اگست 20, 2025 07:18
جمعه, اگست 08, 2025 04:53
پورٹل امام خمینی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینیؒ نے ایک خطاب میں مایوسی کو شیطان کا ایک بڑا ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ جہاں انسان کو پُرامیدی اور اطمینان کے ساتھ عمل کرنا چاہیے، وہاں شیطان یأس پیدا کرتا ہے تاکہ انسان خصوصاً نوجوان نسل، اہم فیصلوں اور جدوجہد میں کمزور پڑ جائے۔
هفته, جولائی 19, 2025 02:51
امام خمینیؒ کی دوراندیشی اور دشمن شناسی کی گہرائی کو ہمارے سامنے لے آئی۔ امام خمینیؒ نے سن ۱۳۴۲ (1963) سے ہی اسرائیل کو مسلمانوں کا اصل دشمن قرار دیا تھا۔ امام راحل نے اپنی جدوجہد کے آغاز سے ہی مختلف بیانات اور خطابات میں عوام اور پہلوی حکومت کے حکام کو اسرائیل کے خطرے سے خبردار کیا تھا۔
منگل, جولائی 15, 2025 02:21
خرمشہر کی فتح کے وقت جو ٹیلی گرام مجھے بھیجے گئے تھے ان کا شکریہ۔ میں اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ادا کرتا ہوں جس نے اسلامی ملک اور اس کے پرعزم اور مخلص رضاکاروں کو اپنی حفاظت اوراپنی عظیم فتح سے نوازا۔ اس یقین کے ساتھ کہ فتح صرف اللہ کی ہے،
هفته, مئی 24, 2025 09:48
امام خمینیؒ، اسلامی انقلابِ ایران کے بانی اور ایک عظیم فقیہ و رہنما تھے جنہوں نے نہ صرف ایک عظیم سیاسی انقلاب برپا کیا بلکہ اپنے روحانی، اخلاقی اور ذاتی رویے سے بھی پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے ایک نمونہ قائم کیا۔
جمعه, مئی 16, 2025 08:15