بدھ, جولائی 30, 2025 11:55
امام خمینیؒ نے اپنے ایک اہم خطاب میں واضح کیا ہے کہ دنیا کی کوئی سپر پاور، چاہے کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہو، متحد قوم کے سامنے دیرپا تسلط قائم نہیں رکھ سکتی۔ انہوں نے کہا کہ کسی ملک پر قابض ہونا ایک بات ہے، لیکن وہاں مستقل قیام ممکن نہیں، خاص طور پر جب پوری قوم بیدار ہو اور ایک موقف پر متحد ہو۔
اتوار, جولائی 20, 2025 11:04
رہبر معظم نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کو روکنے کے لیے ایران و پاکستان کی جانب سے مشترکہ و مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
پير, مئی 26, 2025 09:36
آیت اﷲ بروجردی کی رحلت کے بعد کچھ طلاب اور حوزہ کے افراد پریشان تھے
هفته, فروری 01, 2025 11:40
واضح رہے کہ شہید فواد شکر حزب اللہ کے سینئر کمانڈر اور سید حسن نصر اللہ کے قریبی مشیر بھی تھے
بدھ, اگست 07, 2024 10:32
ایران کے حوالے سے ایک حقیقت بہرحال پیش نظر ہونی چاہیئے کہ انقلاب اسلامی دو گروہوں کے درمیان خونی تصادم کے نتیجے میں کامیاب ہوا ہے
جمعرات, جولائی 04, 2024 08:18
تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 156
جمعه, اکتوبر 13, 2023 10:24
حج ابراہیمی کی صلائے عام اور اس کی عالمی دعوت نے ایک بار پھر تاریخ کی گہرائيوں سے پوری دنیا کو مخاطب کیا اور ذکر خدا کرنے والے مشتاق دلوں میں ہلچل مچا دی
منگل, جون 27, 2023 10:06