اس سے ہمارا مذہب محفوظ رہے گا
منگل, نومبر 03, 2015 11:06
جب انسان الله تعالٰی كی طرف متوجه ہوتاہے اسے عوام كی سوچ اور فكر نظروں میں اور احترام ركهنا چاہیئے ۔ ایسا نهیں ہے كه ہم سب كچھ جانتے ہیں؛ بلكه عقل اور مشورت كے ساتھ آگے بڑهنا چاہیئے ۔
هفته, اکتوبر 31, 2015 04:34
یزید کے قریبی مشاورین کہتے تھے:حسین (ع)کے ساتھ ٹکـر نہ لؤ ۔ تمہار ے سامنے صرف امیرالمؤمنین (ع) کے ساتھیوں کو حسین کے خلاف بھڑکا نے کے علاوہ اور کوئی راہ نہیں ۔
جمعه, اکتوبر 30, 2015 11:26
دنیا کے لئے یہ اصول پیش کیا کی ہمیشہ مظلوم کی کمک کرو
بدھ, اکتوبر 28, 2015 11:28
یہ ایسا کردار ہے جس نے اسلام کو زندہ رکھا ہے
پير, اکتوبر 26, 2015 11:51
ما رَایْنا الّا جَمیلًا؛ ہم نے اچھائی کے سوا کچھ نہ دیکھا
اتوار, اکتوبر 25, 2015 12:02
اور ایک بارپھر تاریخ اسلام کو جلال و عظمت کے ساتھ بچایا
اتوار, اکتوبر 25, 2015 09:57
لکھا ہے آسماں پہ فسانہ حسین ؑ کا -//- سب کا حسینؑ، سارا زمانہ حسینؑ کا کوئی امام کوئی پیمبر کوئی ولی -//- کتنا ہے سربلند گھرانہ حسینؑ کا
جمعه, اکتوبر 23, 2015 05:46