بدھ, نومبر 04, 2015 12:21
اسی رات حضرت آیتالله خامنهای کے گھر سربراہان مملکت کی میٹینگ بھی تھی اور اس میٹینگ میں سعودی جارحیت کے مقابلے میں ہمارے موقف سے متعلق بحث ہوئی جس میں یہ طے پایا کہ آل سعود کی شدید الفاظ میں کرتے ہوے ایسا موقف اختیار کیا جاے جو جنگ پر منتہی نہ ہو۔
جمعه, ستمبر 18, 2015 05:18
علاقے میں موجود تفرقہ و اختلافات غیر فطری اور باہر سے مسلط کردہ ہیں اور عالم اسلام کے علما، دانشوروں، حکومتی عمائدین، رہنماؤں، مفکرین اور ممتاز شخصیات کو چاہئے کہ امت مسلمہ کے اندر تفرقہ و اختلاف پھیلانے والے خیانت کار عناصر پر توجہ دیں۔
هفته, جولائی 18, 2015 10:24
اسرائیل کی کمزوری،امام خمینی (رح)کی فکر و نظریہ ہے جو انھوں نے پہلی بار دنیاوالوں کے سامنے پیش کیا۔ فلسطینی مملکت کی تعمیرنو کا ارادہ اور قدس کے عالمی دن کے اعلان نے مسلمانوں میں وابستگی،یکجہتی اور وحدت میں اضافہ کیا ہے ۔
هفته, جولائی 11, 2015 06:15
مستقبل بہت درخشاں ہے اور مسلمان خاص کر فلسطین کی عوام وحدت، انسجام (بانظم)، مقاومت، یکجہتی، ہم دلی، ہم زبانی، پایداری اور قربانیوں سے اپنے بلند اور اعلی اہداف تک ضرور پہنچےگی ۔
جمعه, جولائی 10, 2015 03:11
ان حالات میں ہم نے استعمار کے دامان میں پناہ نہیں لی کہ آؤ اور ہمیں بچاؤ ۔امام پر مضبوط اور گہرااعتماد ہونے کی بناپر مختلف فورس،تنظیمں اورمخلص جوان میدان میں آگئے اورہم خودحالات کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوگئے ؛جبکہ آج بھی یہی سنگین مشکل دیگر ممالک کے سامنے ہے ۔
هفته, جون 20, 2015 01:00
ایک دوسرے مقرر عالمی علماء مشائخ کونسل کے رہنماء عابد شاکری نے یہ کہتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی کے عاشقوں میں بروز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے کہا: 24 سال گزر جانے کے باوجود امام خمینی(رہ) لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں ۔
جمعرات, جون 18, 2015 10:09
منگل کے دن تہران میں منعقدہ کتابوں کی اٹھائیسویں بین الاقوامی نمائشگاه کی افتتاحی تقریب کے دوران
جمعرات, مئی 07, 2015 01:06