بہت سارے زائرین جو کہ امام علی علیہ السلام کی زیارت کے لئے نجف اشرف میں داخل ہوتے ہیں وہ اسی شہر میں امام خمینی(رح) کے گھر کا بھی دورہ کرتے ہیں نجف میں امام خمینی(رح) کا گھر الرسول روڈ پر قائم امیرالمومنین کتب خانہ کے قریب واقع ہے ۔
پير, دسمبر 24, 2018 10:39
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عنقریب درپیش دو چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عوامی مقبولیت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے اور اس مقصد کیلئے شام اور افغانستان سے فوجی انخلاء پر مبنی غیر متوقع فیصلہ انجام دیا ہے۔
هفته, دسمبر 22, 2018 09:44
تقوی کا دوسرا رکن اور کرامت تک رسائی کا عامل عمل صالح بالخصوص رب العالمین کی عبارت ہے، چنانچہ قرآن کریم اس شخص جس کے اندر ایمان اور عمل صالح ہے، متقی اور پرہیزگار شخص کے عنوان سے متعارف کراتا ہے
هفته, دسمبر 01, 2018 11:11
۴ نومبر ۱۹۶۳ء کی صبح ایک بار پهر تہران سے بهیجے ہوئے مسلح کمانڈوز نے قم میں امام خمینی (رح) کے گھر کا محاصرہ کیا ۔
هفته, نومبر 03, 2018 09:48
امام خمینی (رح) کا فرانس میں کچھ دنوں تک قیام یورپ کے مسلمانوں تک آپ کے پیغام کے لئے بہترین موقع تھا
هفته, اکتوبر 06, 2018 11:46
ابوبکر کو اپنے امر میں مختار بنادو اگر تمہارے ساتھ ساتھ خدمت کرنے پر تیار ہوں تو ٹھیک ورنہ مدینہ واپس بھیج دو
بدھ, اگست 15, 2018 12:07
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
بدھ, جولائی 18, 2018 04:13
رمضان المبارک میں امام خمینی (رح) کو کس بات کا ڈر تھا امام خمینی (رح) سال کے باقی مہینوں میں ہر دن قرآن کے ایک جزء کی تلاوت کرتے تھے لیکن رمضان المبارک میں ہر روز قرآن کریم کے دس پاروں کی تلاوت کرتے تھے
منگل, مئی 22, 2018 08:05