امام نے عشق اہل بیت طہارت(ع) ہی کی وجہ سے انکے دفاع میں کشف اسرار لکهی۔
هفته, ستمبر 06, 2014 08:47
امام خمینی ؒ کا گهر صرف زندگی گزارنے کیلئے ایک مسکن نہیں تها بلکہ لوگوں کی مشکلات برطرف کرنے اور اسلامی انقلاب کی ترقی کا ایک مرکز اور لوگوں کے عبادی اور شرعی امور انجام دینے کا آفس بهی تها کبهی درس کیلئے یہ مدرس ہوجاتا تو کبهی انقلاب کا مرکز قرار پاتا اور کبهی اس سے امام باڑہ اور مسجد کا کام لیا جاتا تها۔
منگل, ستمبر 02, 2014 10:27
اے زوطن ان مجاہد دربند // اے دل اہل وطن بہ مہر تو پیوند // دیر نپاید چنین شبان نفس گیر // زود زند صبح انقلاب شکر خند
هفته, اگست 09, 2014 12:53
قائد انقلاب اسلامی نے عوام الناس کو ماہ رمضان المبارک میں ملنے والے ثمرات کی حفاظت کی دعوت دی / شب قدر میں دعا اور توسل و تضرع اور یوم قدس کے موقعے پر قوم کے عظیم جوش و خروش اور غیظ و غضب کو رحمت و برکات الہیہ کے حصول کی تمہید قرار دیا۔
بدھ, جولائی 30, 2014 03:16
یقیناً پیغمبر اعظم،امیرالمومنین حضرت علی اور دیگر ائمہ معصومین علیہم السلام کی ارواح طیبہ اس تلخ حادثہ سے المناک اور غمگین ہیں۔غزہ میں پیش آنے والا روح فرسا حادثہ بہت دردناک ہے ۔ہمیں خداوند عالم سے فلسطینی عوام کی کامیابی کے لئے دعا کرنی چاہئے۔
منگل, جولائی 22, 2014 01:37
امام(رہ) فرماتے تهے: «ماہ رمضان خود ایک عظیم کام ہے»۔
جمعرات, جولائی 10, 2014 08:19
پير, جون 09, 2014 01:41
پير, جون 09, 2014 01:40