رہبر معظم سے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی ملاقات

رہبر معظم سے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی ملاقات

آٹه سال کے دفاع مقدس کے تجربہ سے ثابت ہوگیا کہ بہت سی مشکلات، دباؤ اور سازشوں کے باوجود اللہ تعالی کی ذات پر توکل اور پختہ عزم کے ذریعہ عالمی سامراج کے مقابلے میں قیام کیا جاسکتا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح بعض اعلیٰ فوجی اور انتظامی کمانڈروں کے ساته ملاقات میں دفاع مقدس کے دور کو ایرانی قوم کے لئے باعث فخر اور عزت قراردیتے ہوئے فرمایا:

آٹه سال کے دفاع مقدس کے تجربہ سے ثابت ہوگیا کہ بہت سی مالی و اقتصادی مشکلات، دباؤ اور سازشوں کے باوجود اللہ تعالی کی ذات پر توکل اور پختہ عزم کے ذریعہ منہ زور اور عالمی سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں قیام کیا جاسکتا ہے۔

کے اختتام پر تمام کمانڈروں اور دفاع مقدس کے سپاہیوں کو دفاع مقدس کے حقائق، یادیں اور واقعات لکهنے کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا:

دفاع مقدس کے بارے میں اب تک جو آثار شائع ہوئے ہیں وہ بهی بہت اچهے آثار ہیں۔

ای میل کریں