شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
علماء، دانشور اور فلاسفر موجود تھے
پير, فروری 26, 2018 11:00
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل
پير, فروری 05, 2018 12:20
عام علماء اور اساتید کا ہمیشہ بے حد احترام کرتے تھے
پير, جنوری 29, 2018 07:32
رسول اللہ الاعظم (ص):" صلی¬ اللہ علی عليٍّ و علی اھل بیتي"۔
جمعه, نومبر 17, 2017 03:38
امام جعفر صادق (ع): ہم نے علم کو حضرت محمد (ص) سے وراثت میں لے لیا ہے
منگل, نومبر 14, 2017 08:26
امام صادق (ع): حضرت مہدی (عج) ظہور کے بعد، مسجد سہلہ میں قیام پذیر ہوں گے۔
اتوار, اکتوبر 29, 2017 09:20
حضرت علی اکبر (ع): جب ہم حق پر ہیں تو راہ خدا میں مرنے سے کوئی خوف نہیں ہے۔
اتوار, مئی 07, 2017 01:00