امام کا یہ نکتہ، الہام کا نتیجہ ہے

سید حسن خمینی انسٹاگرام اکاونٹ:

امام کا یہ نکتہ، الہام کا نتیجہ ہے

آیت اللہ سید مصطفی: یہ نکتہ الہام کے نتیجے میں میرے والد کے ذہن میں آیا ہے۔

جمعرات, نومبر 03, 2016 01:56

مزید
مصطفی، میری آنکھ کی ٹھنڈک

روح اللہ موسوی الخمینی:

مصطفی، میری آنکھ کی ٹھنڈک

امام خمینی: إنا للَّه و إنا إلیه راجعون

هفته, اکتوبر 22, 2016 05:33

مزید
امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
Page 112 From 142 < Previous | 111 | 112 | 113 | 114 | 115 | 116 | 117 | 118 | 119 | 120 | Next >