امام نے سعدی کی کتابوں کا انتخاب کیونکر کیا؟ گلستان میں سعدی نے بادشاہوں کی سیرت اور بوستان میں مروت کے بارے میں قلم فرسائی کی ہے۔
بدھ, اگست 24, 2016 09:24
منگل, اگست 23, 2016 12:02
رہبر انقلاب اسلامی: شہداء اور انکے اہل خانہ اسلامی جمہوری نظام کے مضبوط ستون ہیں اور اسی وجہ سے یہ نظام گوناگوں سازشوں پر غلبہ پانے میں کامیاب ہوا ہے۔
پير, اگست 22, 2016 11:39
هفته, جولائی 30, 2016 12:02
امام جعفر صادق[ع] نے اپنے والد بزرگوار کی شہادت کے بعد، اکتیس سال کی عمر میں ایک سو چودہ ہجری قمری کو عوام کی ہدایت کا فریضہ سنبھالا۔
جمعه, جولائی 29, 2016 07:09
امام: "ہر کام میں ہمیں اپنے وظیفہ اور ذمہ داری پر عمل کرنے کی ضرورت ہے اور نتیجے ﮐﺎ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ"۔
منگل, جولائی 26, 2016 09:06
امام خمینی: ملتوں کو یہ بات یاد رکھنی چاہیئے کہ ان کی کامیابی کا راز یہ ہےکہ شہادت کی آرزو کریں اور مادی اور حیوانی زندگی کو کوئی اہمیت نہ دیں۔
جمعه, جولائی 15, 2016 02:54
امام خمینی[رح] فرماتے ہیں: " شاہ کے خلاف قیام کی ایک بنیادی وجہ، ان کا اسرائیل کی مدد کرنا ہے ..."
پير, جولائی 04, 2016 10:36