شھرری  یادگار امام خمینی (ره) برانچ میں  اقدار عاشورا  کے موضوع پر ہونے والی کانفرس میں 1700 مضامین بھیجے گئے

شھرری یادگار امام خمینی (ره) برانچ میں اقدار عاشورا کے موضوع پر ہونے والی کانفرس میں 1700 مضامین ...

اس کانفرس کا مقصد شیعہ افکار کے خلاف وسیع پیمانہ پر ہونے والے دشمنوں کے پروپگنڈوں کا مقابلہ کرنا ہے

بدھ, نومبر 18, 2015 11:48

مزید
سلطان جائر کے خلاف قیام، الٰہی شرعی فریضہ ہے

سلطان جائر کے خلاف قیام، الٰہی شرعی فریضہ ہے

یہ قوم عظیم ترین مرد تاریخ کی شیعہ ہے

جمعرات, اکتوبر 22, 2015 05:00

مزید
عراقی عوام کو امام خمینی(ره) سے دور رکھنے کی مذموم کوشش میں صدام ناکام

زہرا حکیم عراقی زائر:

عراقی عوام کو امام خمینی(ره) سے دور رکھنے کی مذموم کوشش میں صدام ناکام

آٹھ سالہ جنگ کے دوران بہت سے عراقی خفیہ طور پر عراق سے ہجرت کرکے اسلامی جمہوریہ ایران میں پناہ گزین ہوئے، ان میں بہت سے افراد نے انقلاب اسلامی کی حمایت میں صدام کے خلاف جنگ میں حصہ لیا۔

بدھ, اکتوبر 14, 2015 09:51

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امید ہے عوام کے ساتھ مسلح افواج، ایک ہی صف میں کامیاب ہوں گے

دفاع مقدس کے ایام کی مناسبت سے:

امید ہے عوام کے ساتھ مسلح افواج، ایک ہی صف میں کامیاب ہوں گے

میری نظر میں ہم پر اور ہمارے ملک پر خدا کی عنایات شامل حال ہیں کہ ہمارے ملک میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آرہی ہے تمام اصناف کے لوگ جوق در جوق اس میں حصہ لے رہے ہیں۔

اتوار, ستمبر 27, 2015 01:58

مزید
آپ اسرائیل کے نابود ہونے کی خواہش رکھتے تھے

آپ اسرائیل کے نابود ہونے کی خواہش رکھتے تھے

ساند السويركي، فلسطيني شاعر اور اہل قلم

بدھ, ستمبر 09, 2015 11:08

مزید
امام خمینی (ره) کے بارے میں مسلمان مفکرین کے نئے نظریات

امام خمینی (ره) کے بارے میں مسلمان مفکرین کے نئے نظریات

"ظفر آقا" ہندوستانی اخبار کے صحافی کا ماننا ہے کہ امام خمینی (ره) کا فقط ایک مقصد تھا اور وہ دنیا کے لوگوں کو استعمار اور ظالم طاقتوں کے مقابلہ میں آزادی دلانا تھا

پير, ستمبر 07, 2015 12:14

مزید
Page 39 From 45 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >