طاقتور عراق کو دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے

طاقتور عراق کو دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے صدر برہم صالح اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کےموقع پر عراقی عوام اور حکومت کی طرف سے ایرانی اور غیر ایرانی زائرین کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئےفرمایا: عراق اس وقت طاقتورملک ہے جو امن و ثبات کی جانب گامزن ہے۔ عراق کو اپنے آشکارا اور مخفی دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے۔

اتوار, نومبر 18, 2018 10:19

مزید
میں ان پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں

راوی: حجت الاسلام والمسلمین محمد سجادی اصفہانی

میں ان پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں

سات یا آٹھ دنوں کے بعد، آپ نے میری تحریر مجھے واپس کی

اتوار, نومبر 11, 2018 11:50

مزید
اگر اجازت ہو تو آپ کی خدمت میں لے آؤں؟

راوی: حجت الاسلام والمسلمین محمد سجادی اصفہانی

اگر اجازت ہو تو آپ کی خدمت میں لے آؤں؟

جب ہم آپ کے درس خارج کی کلاسز میں شرکت کرتے تھے ...

هفته, نومبر 03, 2018 11:43

مزید
شاگردوں کو تنقید کے مواقع فراہم کرنا

شاگردوں کو تنقید کے مواقع فراہم کرنا

درس میں بیان ہونے والی ہر بات کو قبول نہ کریں بلکہ ان کا طریقہ کار طریقہ قرآنی ہونی چاہیئے

جمعرات, نومبر 01, 2018 10:54

مزید
 ٹرمپ بھی ایران کی طاقت اور قدرت سے خوفزدہ ہے: سید حسن نصراللہ

ٹرمپ بھی ایران کی طاقت اور قدرت سے خوفزدہ ہے: سید حسن نصراللہ

ٹرمپ بھی ایران کی طاقت اور قدرت سے خوفزدہ ہے: سید حسن نصراللہ

هفته, اکتوبر 13, 2018 09:29

مزید
مجھے معلوم ہے کہ اب میں بچ نہیں سکتا

راوی: محترمہ زہرا اشراقی

مجھے معلوم ہے کہ اب میں بچ نہیں سکتا

ڈاکٹر صاحب کو اپنے دل کا دوبارہ آپریشن کرنے کی اجازت تو دی

هفته, اگست 18, 2018 12:59

مزید
یوم آزادی پاکستان کے موقع پر ایرانیوں میں مٹھائی تقسیم

یوم آزادی پاکستان کے موقع پر ایرانیوں میں مٹھائی تقسیم

قونصل جنرل پاکستان عرفان محمود بخاری نے جشن آزادی کا کیک کاٹا

منگل, اگست 14, 2018 12:06

مزید
ناقدین کے ساتھ امام خمینی(رح) کا برتاو کیسا تھا؟

ناقدین کے ساتھ امام خمینی(رح) کا برتاو کیسا تھا؟

ناقدین کے ساتھ امام خمینی(رح) کا برتاو کیسا تھا

پير, جولائی 30, 2018 08:10

مزید
Page 25 From 44 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >