امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔
جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30
آٹھ سالہ جنگ کے دوران بہت سے عراقی خفیہ طور پر عراق سے ہجرت کرکے اسلامی جمہوریہ ایران میں پناہ گزین ہوئے، ان میں بہت سے افراد نے انقلاب اسلامی کی حمایت میں صدام کے خلاف جنگ میں حصہ لیا۔
بدھ, اکتوبر 14, 2015 09:51
عراقیوں کا امام سے عشق و محبت کی داستان سنہ ۱۳۴۴مطابق ۱۹۶۵،اور امام کا نجف اشرف جلاوطن ہونے کے دور کی طرف لوٹتی ہے، یہ لگاؤ اور محبت تقریباً ۵۰ سال گزرنے کے بعد بھی اسی طرح باقی اورقائم ہے ۔
منگل, جولائی 21, 2015 11:56