شخصیت سے بے نیازی

راوی: علامہ محمد تقی جعفری

شخصیت سے بے نیازی

سادہ اور بے تکلف زندگی انسانی حیات کو پہچاننے کیلئے ایک بہترین دلیل ہے

اتوار, جنوری 17, 2016 01:48

مزید
مجالس حسینی ایک عظیم درسگاہ ہے سب کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے

آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی):

مجالس حسینی ایک عظیم درسگاہ ہے سب کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے

آیة اللہ نے فرمایا: سب کو اتحاد کی دعوت دو، ایسا نہ ہو کہ مجالس امام حسین علیہ السلام سیاسی پارٹیوں کا وسیلہ بن جائیں، مجالس امام حسین علیہ السلام اتصال و اتحاد کا ایک حلقہ ہے، تمام دلوں کو ایک دوسرے سے متحد ہونا چاہئے۔

هفته, نومبر 21, 2015 03:39

مزید
شھرری  یادگار امام خمینی (ره) برانچ میں  اقدار عاشورا  کے موضوع پر ہونے والی کانفرس میں 1700 مضامین بھیجے گئے

شھرری یادگار امام خمینی (ره) برانچ میں اقدار عاشورا کے موضوع پر ہونے والی کانفرس میں 1700 مضامین ...

اس کانفرس کا مقصد شیعہ افکار کے خلاف وسیع پیمانہ پر ہونے والے دشمنوں کے پروپگنڈوں کا مقابلہ کرنا ہے

بدھ, نومبر 18, 2015 11:48

مزید
دل حریمِ کبریا ہے

راوی: حجت الاسلام برہانی

دل حریمِ کبریا ہے

آقائے واعظ زادہ خوانساری مرحوم جو اہل عرفان تھے اور منبر کے حوالے سے بڑے علماء میں ان کا شمار ہوتا تھا

پير, مئی 04, 2015 11:25

مزید
مشرق سے ابهرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکه

مشرق سے ابهرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکه

عراق کے سنی عرب اور کرد بهی خمینی بت شکن کی خواہش پر قائم کی گئی قدس فورس کے سربراہ حاج قاسم سلیمانی کے گیت گا رہے ہیں۔ مختصر یہ کہ شیعہ اسلامی انقلاب کا ڈنکا چہار سو بج رہا ہے۔

اتوار, فروری 08, 2015 10:04

مزید
آٹهویں بین الاقوامی شاعری "یار ویادگار" فیسٹیول کی طرف سے عام دعوت

آٹهویں بین الاقوامی شاعری "یار ویادگار" فیسٹیول کی طرف سے عام دعوت

شاعری زبان، سب سے زیادہ انوچا اور مؤثر زبان: امام خمینی(رح)/ بحر افکار وشعور میں غوطہ خور لوگوں کے نزدیک، شــعر، گرانمایہ متاع ہے اور وہ دل کی زبان ہے۔

جمعه, جنوری 02, 2015 10:53

مزید
حسین(ع) اتحاد کا مرکز ہے، آدمی کے لئے

حسین(ع) اتحاد کا مرکز ہے، آدمی کے لئے

اگر ایران میں امام خمینی(رح) کی قیادت و رہبری میں اسلامی انقلاب آیا تو یہ بهی شہدائے کربلا کے انقلاب حسینی(ع) کا صدقہ تها اور خود بانی انقلاب نے کہا کہ ہمارے پاس جو کچه ہے محرم و صفر کی وجہ سے ہے۔

منگل, دسمبر 09, 2014 12:05

مزید
Page 28 From 30 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30