زبان اور آنکھوں سے مسلمان محفوظ نہ ہوں حقیقت میں وہ مسلمان نہیں ہے۔اگر اس بار برکت مہینے میں کسی کی توہین کرنا چاہیں کسی پر تہمت لگانے یا غیبت کرنا چاہیں تو فورا سوچیں کہ آپ اس مہینے میں اللہ تعالی کے مہمان ہیں اور جان لیں کہ آپ خدا کی بارگاہ میں ہیں۔ آپ اللہ تعالٰی کے مہمان ہیں۔ اور خدا کے بندے کی توہین کرنا خدا کی توہین ہے
جمعه, مارچ 22, 2024 03:24
بدھ, مارچ 20, 2024 09:59
آیت اللہ خامنہ ای نے ایران میں اسلامی جمہوریت کے نمونے کے ظہور کو مغربی ڈیموکریسی کے مفادات کو خطرات لاحق ہو جانے کا سبب قرار دیا
هفته, مارچ 09, 2024 10:22
حضرت امام باقر(ع) کی حکمت آمیز احادیث بہت ہیں آپ(ع) ایک دینی اور مذہبی رہبر کے عنوان سے شیعوں کے نزدیک مورد احترام ہیں
هفته, جنوری 13, 2024 10:49
خبرگان رہبری کی کونسل کے نائب صدر نے کہا: تبدیلیوں کے نقصانات ہیں کہ اگر ان نقصانات کا علاج نہ کیا جائے تو وہ اپنے مخالف نقطہ میں بدل جائیں گے
بدھ, ستمبر 27, 2023 10:33
جمعرات, جولائی 20, 2023 03:00
نوحہ و ماتم، گریہ و زاری روز تخلیق اور خلقت آدم سے چلی آرہی ہے۔ یہ نیک افراد، باکردار لوگوں، اولیائے الہی اور انبیائے عظام کی سیرت ہے
پير, جولائی 17, 2023 09:43
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ فلسطین کی سرزمین تمام مسلمانوں کی سرزمین ہے بنابریں تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ اس کی آزادی کے لیے میدان میں آجائیں اور یہ ایک شرعی ذمہ داری ہے
هفته, جون 24, 2023 08:19