ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔ ایران میں اسلامی جمہوری نظام بھی ہماری تاریخ کا ایک بڑا حصہ ہے جو اپنے اندر بہت زیادہ تلخ و شیرین یادیں لئے ہوئے ہے۔ یہ نظام ایک ایسی شخصیت کی قیادت میں قائم ہوا جس کی مثال کم ہی اس دنیا میں نظر آتی ہے اور اس نظام کے قیام کے لئے اس سرزمین کے فداکار سپوتوں نے اپنی جانیں نچھاور کیں۔
منگل, جون 29, 2021 12:52
امام خمینی (رح) نے ہمیشہ لوگوں سے الیکشن میں حصہ لینے کی تاکید کی ہے
پير, جون 28, 2021 01:01
حجت الاسلام و المسلمین آقا سید باس مہری نقل کرتے ہیں کہ میں آیت اللہ بروجردی (رح) کے پاس تھا کہ حکومت کا ایک نمائندہ آیا
جمعرات, جون 24, 2021 12:25
آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی نے حالیہ صدارتی انتخابات اور ان میں عوام کی شاندار شرکت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے ان انتخابات میں تبدیلی کے حق میں ووٹ دیا ہے
بدھ, جون 23, 2021 01:02
مرحوم شيخ طوسى رضوان اللّہ تعالى عليہ اپنی کتاب "الرجال" لکھتے ہیں:ایک روز امام رضا علیہ السلام کی اصحاب کا ایک گروہ آپ (ع) کے گھر میں اکٹھے ہوئے تھے اور یونس بن عبدالرحمن بھی حاضر تھے جو امام (ع) کے معتمد اور اہم و بلندمرتبہ انسان تھے۔
منگل, جون 22, 2021 03:58
،سید ابراہیم رئیسی نے یورونیوز کی نامہ نگار کے سوال کے جواب میں کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی آپ کی حکومت کے لئے کتنی اہمیت رکھتی ہے کہا کہ ایٹمی معاہدے پر امریکہ اور یورپی ملکوں کو عمل کرنا چاہئے،امریکہ اور یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے وہ اس پر عمل کریں اور یورپی ملکوں سے ہم کہنا چاہتے ہیں کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہ آئیں اور ایٹمی معاہدے پر عمل کریں۔
منگل, جون 22, 2021 02:53
ناہدہ کلام؛ حوزہ علمیہ میں سیرین طالب علم
منگل, جون 22, 2021 01:52
حرم مطہر کے ادارہ اماکن متبرکہ کے سربراہ نے یہ بھی بتایا کہ اس مبارک موقع پر ضریح پر پھولوں کی بارش کی گئی
منگل, جون 22, 2021 12:42