وقت سے موجود رہو

وقت سے موجود رہو

ایک بار کی بات ہے کہ امام خمینی نے کلاس میں شرکت کرنے کے بارے میں فرمایا...

راوی: حجت الاسلام و المسلمین محمد رضا ناصری

ایک بار کی بات ہے کہ امام خمینی نے کلاس میں شرکت کرنے کے بارے میں فرمایا: اگر درس پڑھنے کے لئے آتے ہو تو وقت سے آو کیونکہ آپ اس صورتحال سے ناراض ہوتے تھے اور اگر مسجد میں ثواب کے لئے آتے ہو تو دوسری مسجدیں بھی ہیں۔

ای میل کریں