عاشورا ایک واقعہ نہیں بلکہ ایک تحریک ہے: امام خمینی(رح)

عاشورا ایک واقعہ نہیں بلکہ ایک تحریک ہے: امام خمینی(رح)

مورخین امام زین العابدین علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابا عبداللہ علیہ السلام شب عاشور کچھ ایسے اشعار پڑھ رہے تھے جن میں عاشورا کے انجام کی طرف اشارہ فرما رہے تھے اور اس بات کی طرف اشارہ کر رہے تھے کہ کل ہمارے ساتھ کیا ہونے والا ہے تاریخ نے اس بات کونقل کیا ہے کہ واقعہ کربلا کے بعد سب سے پہلے ام سلمہ نے مدینہ منورہ میں نوحہ پڑھا تھا اور شہادت امام حسین علیہ السلام پر اشک بہاے اور فریاد بلند کر کے فرمایا کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے اپنے لال حسین علیہ السلام کی شہادت کی خبر دی تھی۔

پير, ستمبر 09, 2019 12:56

مزید
محرم الحرام کی اہمیت اور فضیلت

محرم الحرام کی اہمیت اور فضیلت

محرم کا لفظ حرمت سے نکلا ہے۔ حرمت کا لفظی معنی عظمت ، احترام وغیرہ ہے

منگل, ستمبر 11, 2018 06:34

مزید
بمبئی؛ یوم حسین پروگرام میں ہندو دانشوروں کی شرکت

بمبئی؛ یوم حسین پروگرام میں ہندو دانشوروں کی شرکت

یوم حسین سیمینار خانه فرهنگ ایران بمبئی اور منشن یونٹی حسینی کے تعاون سے مومبرا میں منعقد کیا گیا

پير, نومبر 20, 2017 12:33

مزید
ذکرِ امام حسین علیہ السلام گزشتہ سے اب تک

ذکرِ امام حسین علیہ السلام گزشتہ سے اب تک

فتنہ انگیز لوگ، عوام کے عقائد کو منتشر اور راہ حق سے ہٹانے والے، ہمیشہ دنیا میں رہے ہیں نیز خارجی فکر تو ہر صدی میں موجود رہی ہے۔

اتوار, اکتوبر 15, 2017 10:03

مزید
نیتن یاہو نے جنگ شروع کی تو فلسطین سے باہر نکلنے کی فرصت بھی نہیں ملے گی

سید حسن نصر اللہ

نیتن یاہو نے جنگ شروع کی تو فلسطین سے باہر نکلنے کی فرصت بھی نہیں ملے گی

حزب اللہ داعش کے خلاف جنگ کے میدان میں پوری قوت کے ساتھ موجود رہے گی

منگل, اکتوبر 03, 2017 03:31

مزید
سید حسن خمینی کی شاہ حسینی شہدا کی ماں سے ملاقات

یادگار امام کے انسٹاگرام کے مطابق:

سید حسن خمینی کی شاہ حسینی شہدا کی ماں سے ملاقات

امام(رح) کے گھرانے کے متعلق، آپ کی اور آپ کی گرانقدر بیوی کی محبتیں، دوران سختی میں بھی، اللہ کے کرم کی بدولت، برقرار ہے۔

جمعه, اگست 26, 2016 10:42

مزید
Page 2 From 3 1 | 2 | 3