امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

مجھے دو وجوہات کی بنا پر افسوس ہے: ایک تو یہ کہ ایران میں اتنا خون بہا، جیسا کہ مشہد اور بہت سے دوسرے مقامات پر، ہم میں سے بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ آج تک کسی بھی حکومت نے ایران عوام کی حمایت نہیں کی اور خاص کر وہ حکومتیں جو اسلامی ہیں انہوں نے ابھی تک ملت ایران کی حمایت کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اب تک کسی حکومت نے ایرانی قوم کی حمایت کا اظہار نہیں کیا۔ اور یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ بعض حکومتیں اپنے آپ کو اسلامی ریاست کے طور پر متعارف کرواتی ہیں۔

اتوار, دسمبر 24, 2023 12:16

مزید
اسلامی حکومت نئی ٹیکنالوجی کی مخالف نہیں:امام خمینی(رہ)

اسلامی حکومت نئی ٹیکنالوجی کی مخالف نہیں:امام خمینی(رہ)

مام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رہ) نے اپنے ایک تقریر میں دشمن کی سازشوں پر سے پردہ اُٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ کہا جا رہا ہے

جمعرات, دسمبر 21, 2023 06:43

مزید
بضعۃ الرسول (ص)

بضعۃ الرسول (ص)

گھر کے کاموں کی تقسیم اس طرح تھی کہ علی علیہ اسلام ایندھن، پانی اور دوسرے کام باہر کے کرتے اور جناب فاطمہ ؑ آٹا پیستی، روٹی پکاتیں اور کپڑوں کو پیوند لگاتیں تھیں

پير, دسمبر 18, 2023 09:18

مزید
طاقت سے عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا:امام خمینی(رہ)

طاقت سے عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا:امام خمینی(رہ)

ایک طرف سے ایرانی قوم کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے، مارشل لا لگ چکا ہے جیسا کہ بتایا جاتا ہے کہ سڑکوں پر چاروں طرف ٹینک اور توپیں دیکھائی دیتی ہیں ہر مسجد کے سامنے ایک توپ لگا دی گئی ہے لوگوں پر ظلم اور جبر کیا جا رہا ہے لوگ مجبور ہیں عوام کھانے پینے کی چیزوں کی وجہ سے پریشان ہے

منگل, دسمبر 05, 2023 10:28

مزید
کیپٹالیزم کے بارے میں امام خمینی(رح) کی تاریخی تقریر

کیپٹالیزم کے بارے میں امام خمینی(رح) کی تاریخی تقریر

امام واضح لفظوں میں کیپٹالیزم کو قوم و ملت کی رای اور اس کے نظریہ کا مخالف بتاتے ہیں اور پوری صراحت کے ساتھ قوم کا معاملہ حکومت سے الگ کردیا

جمعرات, اکتوبر 26, 2023 10:24

مزید
Page 7 From 127 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >