کئی سالوں سے عالم اسلام کے مصلح افراد اسلام کی امت واحدہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، علامہ اقبال، امام موسی صدر، شیخ شلتوت، امام خمینی اور عالم اسلام کے دوسرے بزرگ مذہبی اور سیاسی رہنماوں نے اتحاد و وحدت کی تاکید کی ہے۔
بدھ, اگست 05, 2015 09:45
ایران میں برپا ہونے والا اسلامی انقلاب ایران کی حدود تک باقی نہیں رہے گا
جمعرات, جون 04, 2015 12:26
اس انقلاب کی کڑیاں انقلاب کربلا سے بھی ملتی ہیں
جمعه, مئی 29, 2015 10:13
ایران اور پاکستان میں شیعہ و سنی مل کر رہتے رہے ہیں
هفته, فروری 14, 2015 09:39
میانوالی کے لوگ اسلام پسند ہیں، انہوں نے جب یہ دیکها کہ امام خمینی نے عالم اسلام کے لئے بہت بڑی خدمت انجام دی تو ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
جمعه, ستمبر 12, 2014 12:51
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: اسلام نے تمام مذاہب اسلامیہ کو حبل الہی سے متمسک رہنے کی دعوت دی ہے اور اس دستور الہی سے سر پیچی جرم ہے، گناہ ہے۔ دستور اسلام ہے کہ ہم سب ''معتصم بہ حبل اللہ'' رہیں۔
هفته, ستمبر 06, 2014 09:04
رضا خان اپنی بیس سالہ بادشاہت کے دور میں ایران کی زرخیز اراضی کے آدهے حصّے پر قابض ہوا اور سرکاری طور پر ان زمینوں کے ملکیتی حقوق اپنے نام پر منتقل کئے
پير, جون 09, 2014 01:42
اس شخص نے دیت قبول نہیں کی۔
پير, مارچ 17, 2014 12:16