اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔
منگل, اگست 10, 2021 06:36
اسلامی تحریک کے رہنما نے سیرت انبیاء اور خاص کرم رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ
پير, اگست 02, 2021 07:05
مختلف مناسبتوں سے امام خمینی(رح) سے ملنے آنے والوں لوگوں کے ساتھ اکثر خواتین ہوتی تھیں
پير, اگست 02, 2021 06:08
اسلام میں رضاکار فوج کا مسئلہ کوئی نیا مسئلہ نہیں بلکہ یہ مسئلہ صدر اسلام سے چلا آرہا ہے صدر اسلام میں جب جنگ ہوتی تھی تو مختلف قبائل کے افراد جنگ میں حصہ لیتے تھے ہمارا ہدف بھی اسلام ہے لہذا ہر جوان کو اسلام کے دفاع کے لئے تیار رہنا چاہیے ہمارا یہ انقلاب بھی اسلام کے
پير, جولائی 26, 2021 11:01
مولانا سید صفی حیدر زیدی صاحب قبلہ نے فرمایا: آج سوشل میڈیا پر ایسے لطیفے پیش ہوتے ہیں جن میں شادی قید و بند اور آزادی ختم ہو جانے کا دوسرا نام بن گئی ہے
جمعرات, جولائی 15, 2021 10:30
عباسی خلیفہ مامون رشید حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت سے فراغت کے بعد یا اس لیے کہ اس پر امام رضا کے قتل کا الزام ثابت نہ ہو سکے یا اس لیے کہ وہ امام رضا کی ولیعہدی کے موقع پر اپنی بیٹی ام حبیب کی شادی کا اعلان بھی کر چکا تھا
منگل, جولائی 13, 2021 04:44
اھل دنیا کو جو کہ آپ کی بلندی نفس کا پورا اندازہ نہ رکھتے تھے، یہ تصور ضرور ھوتا تھا کہ ایک کمسن بچے کا عظیم الشان مسلمان سلطنت کے شھنشاہ کا داماد ھوجانا یقیناً اس کے چال ڈھال اور طور طریقے کو بدل دے گا
اتوار, جولائی 11, 2021 01:49
اپنی توان وطاقت کے مطابق ائمہ(ع) سے نصیحت حاصل کریں
منگل, جولائی 06, 2021 09:45