جاپان کے وزیر اعظم گزشتہ روز صدر حسن روحانی کی دعوت پر ایران کے دو روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے
جمعرات, جون 13, 2019 01:32
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ استقامت ہی منہ زور طاقتوں کے مقابلے میں اپنی عزت و شرف کا تحفظ کرنے کا بہترین طریقہ ہے اور استقامت کی وجہ سے دشمن پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امریکہ زوال کا شکار ہے اور ٹرمپ جیسے شخص کا امریکہ میں صدر بننا اس ملک کے زوال کی واضح علامت ہے۔
منگل, جون 04, 2019 08:53
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یونیورسٹیوں کے بعض پروفیسروں، اساتذہ ، ممتاز شخصیات اور دانشوروں سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں اسلامی اور دینی ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ اور اس کے آلہ کار صدی معاملے کو مسلط کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کی گھناؤنی سازشیں ماضی میں بھی ناکام ہوئیں اور فلسطین کے بارے میں ان کا صدی معاملہ بھی ناکام ہوجائےگا۔
بدھ, مئی 29, 2019 04:24
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یہ تصور کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں لوگ معارف دینی سے منحرف ہو گئے ہیں، بالکل غلط تصور ہے بلکہ معارف دینی کی مقبولیت میں اور زیادہ اضافہ ہوا ہے
جمعرات, مئی 09, 2019 10:06
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ قرآن کریم سامراج، کفر اور طاغوتوں کے مقابلے میں استقامت پر تاکید کرتا ہے
بدھ, مئی 08, 2019 08:18
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ البتہ بظاہر فوجی جنگ کے میدان میں دشمن نے صف بندی نہیں کی ہے لیکن ہماری مسلح افواج پوری طرح ہوشیار ہیں
پير, مئی 06, 2019 10:11
پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تعاون
پير, اپریل 29, 2019 08:19
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے تعلقات قلبی اور انتہائی گہرے ہیں اور دشمنوں کی خواہشوں کے برخلاف تہران اور اسلام آباد کے روابط تقویت پانے چاہئیں
پير, اپریل 22, 2019 09:59