شیعہ اگر مسلمانوں کو وحدت کی دعوت دیتے ہیں اس کی بنیاد تقیہ نہیں ہے بلکہ اس کی بنیاد یہ ہے کہ سچائی کے ساته کہتے ہیں کہ "ہمارا مفاد اس میں ہے کہ اہل سنت کے ساته متحد ہوجاؤں" اور سنیوں سے کہتا ہے کہ دشمنان اسلام سنیوں کے دشمن بهی ہیں اور اتحاد سنیوں کے مفاد میں بهی ہے۔
بدھ, ستمبر 03, 2014 11:39
ہمیں آج کے دن اپنی تمام ترقوتوں کو یکجا کرنا چاہئے اور مسلمانوں کو جو الگ تهلگ پڑ گئے ہیں انہیں متحد کرنا چاہئے اور ان غیر ملکیوں و بڑی طاقتوں کے خلاف انہیں اٹه کهڑا ہونا چاہئے اور انہیں بتانا چاہئے کہ ہم ان کے خلاف یکجا اور متحد ہیں.
بدھ, ستمبر 03, 2014 11:35
ایک تصویر سامنے ہے میرے // ایک تصویر میرے دل میں ہے
بدھ, اگست 13, 2014 11:02
موت حیران تهی مطمئن پاکر // وقت آخر بهی شادمان تها وہ
بدھ, اگست 13, 2014 10:59