مجمع تقریب مذاہب اسلامی کی سپریم کونسل کے سربراہ نے امام خمینی اور امت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس میں امام خمینی(رح) کی شخصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کے امام خمینی(رح) کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ ہے کہ انہوں نے پوری دنیا کو متحول کر دیا اور پوری دنیا کے باطل نظریات کو ختم کر دیا امام ایک بہترین سیاسی رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین فلسفی بھی تھے بہترین فقیہ بھی تھے اور بہترین عارف بھی تھے
جمعرات, اگست 20, 2020 10:08
مجمع تقریب مذاہب اسلامی کی سپریم کونسل کے سربراہ نے اس بات پرزور دیتے ہوئے کہ امام خمینی نے اسلامی حکومت کے مستقبل کو زندہ کر دیا کہا کے انہوں نے ثابت کیا کہ سمجھدار قیادت اور عوامی حمایت سے معاشرے میں قرآنی اور اسلامی امت کا نفاذ کیا جا سکتا ہے۔..
بدھ, اگست 19, 2020 11:22
بدھ, فروری 05, 2020 11:00
جو بات سب سے اہم ہے وہ یہ ہیکہ ہم اسلامی قوانین کے مطابق مسائل کے راہ حل پیدا کریں اگر ہم نے کوئی خطا کی ہو تو ہمیں فورا اپنی خطا کا اقرار کرنا چاہیے فقہاء کا پنے فتویٰ کو بدلنے کا مطلب بھی یہی ہے جب ایک فقیہی اپنے فتویٰ کو بدلتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہیکہ وہ اس بات کا اظہار کر رہا ہیکہ میں نے پہلے خطا تھی اب اس کا اقرار اور اصلاح کر رہا ہوں اور اپنی بات کو واپس لے رہا ہوں ہم معصوم تو نہیں ہیں سپریم کونسل اور عدلیہ کے فقہاء کو بھی ایسا ہی ہونا چاہیے کہ اگر وہ بھی کسی مسئلے میں خطاء کریں تو ان میں بھی اپنی خطا کا اقرار کرنے کی جرات ہونی چاہیے۔
جمعرات, دسمبر 12, 2019 11:25
ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے اعلی حکام نے اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے حرم میں حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور ان کی تمناوں سے تجدید عہد کیا
جمعرات, دسمبر 12, 2019 10:00
حضرت امام خمینی (رہ) نے ثقافتی انقلاب کے اراکین کو حکم دیا کہ یونورسٹیز میں معیاری تعلیم کے لئے ثقافتی انقلاب کے اراکین یونیورسٹیز میں موجودہ تمام افراد کے گذشتہ ریکارڈ پر نظر ثانی کریں اور ایک ایسی کمیٹی تشکیل دی جائے جو تمام اساتید اور طلاب کی سرگرمیوں کو مد نظر رکھے، امام (رہ) نے حکم دیا کہ اساتید اور طلاب کے ماضی پر نظر ثانی کرنے کے لئے کچھ گروہ بنائے جائیں تا کہ مغربی ثقافت کی ترویج میں مصروف چہرے نمایاں ہو جائیں۔
منگل, دسمبر 10, 2019 10:47
ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کیوں بنی؟
منگل, دسمبر 10, 2019 02:41
ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسلکے مقاصد
منگل, دسمبر 10, 2019 09:29