امام خمینی(رح) نے فلسطین اور قدس کے مسئلے کو ہمیشہ اہمیت دی ہے انہوں نے ہمیشہ عالمی مسائل میں فلسطین اور قدس کے مسئلے کو سب سے زیادہ اہمیت دی ہے امام خمینی(رہ) فرماتے ہیں کہ فلسطین اور قدس کا مسئلہ عالم اسلام کے متحد ہونے کا مرکز ہے ہم نے بہت کم ایسا دیکھا ہیکہ امام (رہ) نے عالمی مسائل کے بارے میں گتگو کی اور اس میں فلسطین اور قدس کو مسئلے کا ذکر نہ کیا ہو شاہ سے ایران کے مسلمانوں کے متنفر ہونے کی اک وجہ یہ بھی تھی کہ شاہ نے مخفیانہ طور پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کئے ہوے تھے اور ایران کو عالم اسلام کے خلاف سازش کا مرکز بنا رکھا تھا۔
اتوار, فروری 02, 2020 05:14
دنیا مانتی ہے کہ اس وحشی اور جنگجو اسلام دشمن یعنی داعش و جبھۃ النصرہ وغیرہ کے خاتمے میں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا بنیادی کردار ہے
منگل, جنوری 28, 2020 03:03
عراق میں امریکہ کی غاصبانہ موجودگی کے خلاف ہونے والا ملین مارچ اس وقت اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔
جمعه, جنوری 24, 2020 09:43
مریکا کے بزدلانہ حملے میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت کا امریکا سے مردانگی کے ساتھ بدلہ لیں گے
جمعرات, جنوری 23, 2020 02:03
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے اسرائیل کی لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بارے میں تشریح کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان نے 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کو اپنے شرائطا قبول کرنے پر مجبور کردیا
بدھ, جنوری 22, 2020 11:35
ترک ٹی وی چینل کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی صرف ایران کیساتھ ہی متعلق نہیں تھے
منگل, جنوری 21, 2020 10:39
جنگ کے دوران ہی شہید قاسم سلیمانی کی قیادت میں کرمان سے ثاراللہ 41 نامی فوجی ڈویژن تشکیل دیا گیا
اتوار, جنوری 19, 2020 08:35
معروف عرب اینکر پرسن کمال خلف لکھتے ہیں کہ ظاہری طور پر قطری امیر شیخ تمیم آل ثانی کے ایران کے دورے کی وجہ امریکہ اور ایران کے درمیان خطے میں موجود تناؤ ہے
هفته, جنوری 18, 2020 08:21