تیسرا دور امامؑ کی آخری آٹه سال کی زندگی پر مشتمل ہے۔ اس دور میں آپؑ پر عباسی خلیفہ منصور دوانیقی کی حکومت کا سخت دباؤ تها اور آپؑ کی ہر قسم کی نقل و حرکت پر مستقل نظر رکهی جاتی تهی.
جمعرات, اگست 21, 2014 07:28
علامہ جعفری: یہ ایک حقیقت ہے کہ مقاومت انقلاب اسلامی کے بعد سے شروع ہوئی ہے، مقاومت مکتب امام خمینی سے شروع ہوئی ہے، اسے کچلنا اتنا آسان نہیں ہے، امام خمینی نے لوگوں کو بصیرت، شعور اور حوصلہ دیا، جنہوں نے تل ابیب پر براہ راست میزیل داغے۔ آج کسی مسلمان حکمران میں اتنی جرات نہیں کہ وہ اسرائیل کے ساته لڑے، لیکن مقاومت کا بلاک لڑ رہا ہے۔
بدھ, جولائی 30, 2014 11:17
اسلامی جمہوریہ پر دشمنوں کے ہمہ گیر اور متواتر سیاسی و تشہیراتی حملے، اسلامی انقلاب کے بارے میں لوگوں کا تجسس بڑهنے کی اہم وجہ بنتے ہیں۔
بدھ, جولائی 30, 2014 01:03
امام خمینی(رہ) جیسی عظیم شخصیت کی زندگی اس قدر سادہ تهی۔ مجهے معلوم تها کہ امام(رہ) کی جائے سکونت کچه ایسی ہی ہوگی کیونکہ امام(رہ) کوئی مادی پرست انسان نہ تهے بلکہ آپ بطور کامل ایک معنوی اور روحانی فرد تهے۔
جمعه, جولائی 18, 2014 12:21
بعض مومنین مراجع کرام سے سوال دریافت کرتے ہیں کہ آیا جسمانی کمزوری کے سبب روزہ ترک کیا جا سکتا ہے؟ آیات عظام امام خمینی، سید ابوالقاسم خوئی، ... کا جواب یہ ہے:
منگل, جولائی 15, 2014 11:55
امام(رہ) فرماتے تهے: «ماہ رمضان خود ایک عظیم کام ہے»۔
جمعرات, جولائی 10, 2014 08:19
اہل تشیع کو نشانہ بنانا ایک سامراجی سازش ہے، ہمیں اس سازش کا پردہ چاک بهی کرنا ہوگا، جس طرح اتحاد و وحدت کا پیغام امام خمینی (رہ) نے دیا ہے، یہی ملت اسلامیہ کیلئے نجات کا راستہ ہے۔
جمعرات, جون 19, 2014 04:15
پير, جون 09, 2014 01:43