ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔
اتوار, نومبر 27, 2022 09:28
حضرت امیرالمومنین (ع) فرماتے ہیں: میں ان کی وصیت کے خلاف ان کی قبر بتا نہیں سکتا
پير, نومبر 07, 2022 11:36
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کونسلر آغا سید کاظم نے کہا کہ امام خمینی (رح) کی قیادت میں آنے والا انقلاب نہ صرف ایرانی عوام بلکہ عالمی امن اور عالمگیر بھائی چارے کے لئے تھا
بدھ, اکتوبر 19, 2022 08:52
معاویہ اور یزید سے اسلام کو یہ خطرہ نہیں تھا کہ انہوں نے خلافت کو غصب کیا تھا
منگل, ستمبر 06, 2022 10:45
آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ موجودہ حالات میں، ملک کی بنیادی ترجیح، معیشت کا مسئلہ ہے، پیداوار کو ملک کی معیشت کا سب سے بڑا عنوان قرار دیا
بدھ, اگست 31, 2022 12:41
کربلا وہ بیداری کی تحریک ہے، جو بہن اور بھائی نے آج سے چودہ سو سال پہلے شروع کی تھی
پير, اگست 29, 2022 11:48
واقعہ کربلاء کو تیرہ سو تراسی سال گزر چکے، خدا کی زمین پر حجت خدا، خدا کے نمائندے کے ساتھ ظلم کی یہ روش نہ تو پہلے کسی نے دیکھی تھی اور نہ ہی بعد میں دیکھی گئی
اتوار, اگست 14, 2022 05:47
واقعہ کربلا انسانی تاریخ کا وہ واحد اور عظیم سانحہ ہے، جو نہ اس سے پہلے وجود میں آیا تھا اور نہ آئندہ آئے گا
جمعرات, اگست 04, 2022 12:50