حجت الاسلام حسن پویا نے مزید کہا کہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے اپنے افکار سے جہاں دنیا والوں کو حیرت میں ڈال دیا وہیں اسلام ناب محمدی کو شیعہ عقائد کے مطابق ان تک پہنچایا
هفته, نومبر 30, 2024 08:13
انھوں نے مزاحمتی محاذ کی توسیع کو حتمی اور اٹل حقیقت بتایا اور زور دے کر کہا کہ مزاحمتی محاذ آج تک جتنا پھیلا ہے، کل اس سے کئي گنا زیادہ پھیل جائے گا
پير, نومبر 25, 2024 10:37
انہوں نے مردوں کی طرح عورتوں کو بھی ووٹ کا حق سمجھا
منگل, نومبر 12, 2024 08:26
تہران میں ایک خصوصی کانفرنس اور نمائش ان خواتین کی طاقت اور عزم پر روشنی ڈال رہی ہے
اتوار, نومبر 10, 2024 09:58
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ شہید السنوار ثابت قدم، بہادر، دیانتدار، سیدھے راستے پر چلنے والے، باعزت اور آزاد انسان تھے
جمعرات, اکتوبر 31, 2024 05:20
سید ہاشم کی شہادت نے مقاومتی تحریک کو نیا جوش و ولولہ بخشا ہے اور ان کے خون کی قیمت پر آزادی کے خواب کی تکمیل کی راہیں مزید ہموار ہوں گی
اتوار, اکتوبر 27, 2024 09:47
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کی کہ جو بھی قوم چاہتی ہے کہ دشمن کے مفلوج کر دینے والے محاصرے کا شکار نہ ہو، اسے بیدار ہو جانا چاہئے
جمعه, اکتوبر 04, 2024 12:58
حضرت امام رضا (ع) نے اسلامی معارف کی تعلیم اور شاگردوں کی تربیت میں توسیع کی اور اسے آگے بڑھانے اور اسلامی تعلیمات اور الہی تربیت کو عام کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے
بدھ, ستمبر 04, 2024 08:06