کچھ افراد, لوگوں کے گھروں پر بغیر کسی شرعی اور قانونی اجازت کے دھاوا بولتے ہیں،ان کی حجت یہ ہے کہ ہم نے انقلاب کیاہے ۔ اس(اقدام)کے معنی یہ ہیں اسلام اس طرح کہتا ہے،اور اسلام کا طریقہ کاریہ ہے کہ تمام اصول اور قوانین کی دیوار کو گرتاہے ۔
جمعه, نومبر 06, 2015 11:13
مجهے اُمید هے كه حضرت عالی بدخواهوں كی چال كو تدبیر او رپوری طرح ناكاره بنائیں گے اور ایك فاسد اور انقلاب مخالف گروه كی حركتوں سے رنجیده اور دل آزرده نهیں هوں گے ۔ میں الله تعالیٰ سے جناب عالی كی سعادت اور سلامتی كے لئے دعا گوهوں ۔‘‘
منگل, اکتوبر 13, 2015 02:16
سلطان جائر جو بھی کام کررہا ہے یہ خاموش ہے، لہذا (آخرت میں) اس کا مقام بھی وہی ہے جو اس سلطان جائر کا ہے
اتوار, اکتوبر 04, 2015 11:39
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
سب مسلمانوں کو اپنا بھائی جانیں، ان کے ساتھ ایسا سلوک کریں کہ جو ایک ذمہ دار مسلمان کے شایان شان ہے
پير, ستمبر 21, 2015 12:26
صیہونی منفور حکومت اور سعودی عرب، یمن کی اسلامی بیداری اور انقلاب یمن کی کامیابی و کامرانی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹیں ہیں جو کہ خالص محمدیؐ اسلام کے مخدوش ہونے کا باعث ہیں۔
جمعه, ستمبر 04, 2015 04:48
یہاں تک کہ مقام معظم رہبری کی فرمایش کے تحت امام راحل (رح)پیش گوئی کرنے کے علاوہ،بے قراری سے اس عظیم اور مبارک تبدیلی کا انتظار کررہے تھے ۔
هفته, اگست 15, 2015 11:25
یہ امام کے بنیادی اصول ہیں کہ جس نے علاقہ میں اسرائیل اور آمریکا کی جان میں آگ بھڑکایا ہیں اور آپ کا نصب العین ہی ہے جس نے آج یمن کے ننگے پاؤں والی عوام کو جارحیت اور ظلم پیشہ قوتوں کے سامنے کھڑارکھاہے ۔
پير, جولائی 27, 2015 12:35